جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ افغان طالبان سے مذاکرات کیے جانا چاہییں۔ چانسلر میرکل نے کہا کہ جرمنی کے لیے کام کرنے والے افغانوں کو افغانستان سے نکالنے کی خاطر جنگجوؤں سے بات چیت ضروری ہے۔ انہوں نے کابل ہوائی اڈے کے دوبارہ فعال ہونے کو ایک اچھا اشارہ قرار دیا ہے۔ طالبان مزید پڑھیں
زمرہ:
حشد الشعبی کا اہم کمانڈر کار بم حملے میں مارا گیا: عراقی پولیس
معلوم ہوا ہے کہ حشد الشعبی تنظیم کے اہم کمانڈروں میں شامل آصف حسن کریم عراقی شہر بابیل میں ہوئے کار بم دھماکے میں مارا گیا۔ مقامی پولیس ذرائع نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔ پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس حملے میں اس کے دو ساتھی زخمی بھی ہوئے مزید پڑھیں
اسرائیل کی سخت جیل توڑ کر 6 فلسطینی قیدی فرار
اسرائیل کی ایک سخت حفاظتی جیل سے چھ فلسطینی قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ اسرائیل کے سرکاری نشریاتی ادارے KNA کے مطابق، ان کا تعلق ایک جنگجو گروہ سے ہے جو کہ دس میٹر طویل سرنگ کھود کر وہاں سے فرار ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ فرار ہونے والوں میں سے پانچ اسلامی جہاد نامی تحریک مزید پڑھیں
ترکی سے اسپین کو ریکارڈ سطح کی برآمدات
ترکی کی ماہ اگست میں اسپین کو برآمدات ماہانہ سطح پر ریکارڈ سطح تک رہی ہیں۔ ترکی ایکسپورٹر ز یونین کے اعداد و شمار کے مطابق ترکی کی برآمدات گزشتہ ماہ سال 2020 کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 51.8 فیصد بڑھتے ہوئے 18 ارب 913 ملین ڈالر تک رہی ہیں۔ اسپین کو یہ رقم مزید پڑھیں
شاعر، اینکر پرسن اور یوٹیوبر وقاص عزیز 13 سالہ بچے سے زیادتی کے الزام میں گرفتار
لاہور کے فیصل ٹاؤن تھانہ میں ایک ایف آئی آر درج کروائی گئی جس میں نامی گرامی شاعر ، اینکر پرسن اور یوٹیوبر وقاص عزیز کے خلاف 13 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا۔ وقاص عزیز کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت مزید پڑھیں
طالبان کا پنج شیر کو فتح کرنے کا دعویٰ، مزاحمتی محاذ کے سربراہ کی جنگ بندی کی مشروط پیش کش
ویب ڈیسک — طالبان مخالف مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود نے گزشتہ کئی روز سے پنج شیر میں جاری لڑائی ختم کرنے کی مشروط پیش کش کر دی ہے۔ تاہم طالبان نے وادی پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے۔ افغانستان کا صوبہ پنج شیر واحد علاقہ ہے جہاں طالبان اور احمد مسعود کی مزید پڑھیں
نائن الیون: جب فلائٹ 93 کے مسافروں نے ہائی جیکرز کا مقابلہ کرنے کی ٹھانی
کیلی فورنیا — گزرے بیس برسوں میں جیک گرینڈ کولس کبھی وہ صبح بھلا نہیں سکے۔ گھڑی میں سات بج کر تین منٹ کا وقت ہو رہا تھا۔ جیک نے بیدار ہو کر گھڑی دیکھی جس کے بعد ان کی نگاہ کھڑکی سے نظر آتے آسمان پر رک گئیں۔ جیک اس بات سے بے خبر مزید پڑھیں
ہم کمرہ جماعت میں تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے پر اٹل ہیں، صدر رجب طیب ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ہم کورونا وائرس کی وبا سے جنم لینے والے مسائل کے باوجود ملک بھر میں تعلیمی سرگرمیوں میں خلل آئے بغیر جاری رکھنے والے چند ممالک میں سے ایک ہیں۔ جناب ایردوان نے استنبول کے سلطان احمد ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کے 2021۔2022 تعلیمی سال کے آغاز مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس کی حراست میں تشدد سے مبینہ طور پر 15 سالہ افغان نوجوان جاں بحق
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
پاکستان میں آج یوم دفاع پورے عقیدت و احترام اور بھر پور ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed