ویب ڈیسک — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس نے حال ہی میں وفات پانے والے علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کے اہلِ خانہ کے خلاف بھارت مخالف نعرے لگانے اور اُن کی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹنے کے الزام میں انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا مزید پڑھیں
زمرہ:
طالبان حکومت: پاکستان دنیا کی سفارتکاری کا مرکز کیوں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کا افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے مشنز جاری رکھنے کی مکمل حمایت کا اعادہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
طالبان کی ہوائی فائرنگ سے 17 افراد جان بحق
طالبان کی پنجشیر میں شدید لڑائی کے بعد فتح یابی کے دعوے پر کابل میں ہوائی فائرنگ سے 17 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے پنجشیر میں فتح کے دعوے کے بعد کابل ہوائی فائرنگ سے گونج گیا۔ پنجشیر فتح کرنے کی خبر کی تسدیق مزید پڑھیں
کوئٹہ دھماکے میں چار ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت، تحریکِ طالبان پاکستان نے ذمے داری قبول کر لی
کوئٹہ — پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ایک خود کش حملے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے کم از کم چار اہل کار ہلاک جب کہ 16 زخمی ہو گئے ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق تین سیکیورٹی اہل کاروں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ خود کش مزید پڑھیں
امریکہ میں ایڈا طوفان سے اموات کی تعداد 63 تک جا پہنچی
متحدہ امریکہ میں اپنے اثرات کو جاری رکھنے والے ایڈا طوفان کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 63 تک جا پہنچی ہے۔ 29 اگست سے ابتک مؤثر ہونے والے ایڈا طوفان نے امریکہ کے شما ل مشرقی علاقوں کو نقصان پہنچایا ہے۔ 241 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار پکڑنے والے طوفان نے لوزیانہ کے ساحلوں مزید پڑھیں
ترک قوم نے معدوم وسائل کے ساتھ سواس کنونشن میں اپنی آزادی کی داغ بیل ڈالی تھی، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہر طرح کے امکانات سے محرومیت کے دوران سواس کنونشن میں منظر عام پر آنے والے پختہ یقین و عزم کے ساتھ اتحاد و یکجہتی کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑنے والی ترک ملت کی جنگِ آزادی فتح حاصل کرنے کے ساتھ نکتہ پذیر ہوئی تھی۔ صدر مزید پڑھیں
نائجر میں ہیضے کی وبا نے ایک بار پھر زور پکٹر لیا
نائجر میں 9 اگست کو اعلان کردہ ہیضے کی وبا سے 104 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ نائجر وزارت ِ صحت کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ دارالحکومت نیامے سمیت ملک کے 6 علاقوں میں 2 ہزار 874 افراد ہیضے کے مرض سے دو چار ہیں۔ مزید پڑھیں
نو منتخب آزاد کشمیر کے وزیر اعظم اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردارعبدالقیوم نیازی کی ملاقات سر انجام پائی۔ اس دوران بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال، مقبوضہ وادی میں جاری یک طرفہ بھارتی اقدامات اور لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
کابل میں پھنسے میڈیکل کے پاکستانی طلبہ: ‘ہم سے پاکستانی سفارتخانے نے کوئی رابطہ نہیں کیا’
پچیس سالہ اسد داوڑ کا تعلق پاکستان کے شورش زدہ علاقے شمالی وزیرستان کے ایک متوسط گھرانے سے ہے۔ پاکستان میں بارہویں جماعت تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد جب ان کو پاکستان کے سرکاری میڈیکل کالج میں داخلہ نہیں مل سکا تو انھوں نے کابل یونیورسٹی میں داخلے کے لئے درخواست دی اور کابل مزید پڑھیں