کورونا وائرس کی وجہ سے ذہنی دباو کے شکار مریض عجائب گھروں کی سیر کریں

بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز کے ڈاکٹر، کورونا وائرس وباء کی وجہ سے،  ذہنی دباو کے شکار مریضوں کے علاج  کے لئے ایک نئے طریقہ علاج کا تجربہ کر رہے ہیں۔ برسلز کے بڑے ہسپتالوں میں سے برگمان ہسپتال میں  زیرِ علاج ذہنی دباو کے مریضوں کو شہر کے پانچ سرکاری عجائب گھروں کی مفت سیر کا مزید پڑھیں

یورپی یونین، برطانیہ اور امریکہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے

امریکہ کے بعد اب یورپی یونین اور برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ بھی افغان طالبان سے رابطے کریں گے مگر افغانستان میں ان کی نئی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔ یورپی یونین نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔ بی بی سی کی رپورٹ مزید پڑھیں

جنسی زیادتی اوردہشت گردی جیسے سنگین مقدمات میں گواہوں کے تحفظ کے لئے قانون تیار

 پشاور: کے پی کے حکومت نے جنسی زیادتی اوردہشت گردی جیسے سنگین مقدمات میں گواہوں کے تحفظ کے لئے قانون تیارکرلیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے جنسی زیادتی اوردہشت گردی جیسے سنگین مقدمات میں گواہوں کے تحفظ کے لئے قانون تیارکرلیا۔ مجوزہ بل کے مطابق سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں 7 رکنی وٹنس پروٹیکشن بورڈ قائم کیا جائے گا۔ بورڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم رواں ماہ کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

کراچی: وزیراعظم عمران خان رواں ماہ کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے کراچی میں بڑا منصوبہ شروع ہونے کے قریب ہے۔ وفاقی حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خیال رہے کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ سی پیک میں شامل ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھنے پر اظہار تشویش

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے سے عوام کو مسائل درپیش ہیں۔  وزیراعظم عمران خان سے برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک روب نے بھی ملاقات کی جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے کل ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے

 کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت بارہویں جماعت کے کل ہونے والے امتحانات سمیت پریکٹیکلز بھی ملتوی کردئیے گئے۔ ترجمان انٹر بورڈ کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی ہے کہ کل بھی تیز بارش ہوسکتی ہے، تیز بارش کی وجہ سے طلبا و والدین کا پریشانی کا سامنا ہوگا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ طلبا مزید پڑھیں

طالبان اس وقت ایک حقیقت ہیں، افغانستان میں کوئی پسندیدہ فریق نہیں: پاکستان

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ اٖفغانستان میں پاکستان کا کوئی پسندیدہ فریق نہیں ہے۔لیکن، ان کے بقول، طالبان اس وقت ایک حقیقت ہیں اور افغاستان کا ہمسایہ مملک ہونے کے ناطے پاکستان کے لیے بعض معاملات میں افغانستان سے مزید پڑھیں