ویب ڈیسک — پاکستان کے ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرالمپکس کے ڈسکس تھرو مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں پیرالمپکس میں مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں۔ جمعے کو مردوں کے اسٹینڈنگ ڈسکس تھرو (یعنی کھڑے ہو کر ڈسکس پھینکنا) مقابلوں میں پاکستانی ایتھلیٹ مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکی سینیٹر کے صرف کردہ کلمات قبرصی حقائق کے منافی ہیں :ارسین تاتار
شمالی قبرص ترک جمہوریہ کے صدر ارسین تاتار نے جنوبی قبرصی انتظامیہ کی جانب سے امریکی سینیٹر باب مینڈینز کو "ماکاریوس سوئم عظیم صلیبی نشان” دی جانے والی تقریب سے خطاب کے دوران اُن کے صرف کردہ کلمات پر شدید اعتراض کیاہے۔ امریکی سینیٹر نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ ان کی خواہش ہے کہ جزیرے پر موجود مزید پڑھیں
مسعود اوزل کی دوحہ میں امیر قطر سے ملاقات
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ترک کلب فینیر باہچے کے فٹ بالر مسعود اوزل سے ملاقات کی ۔ یہ ملاقات دوحہ کے” دیوان الامیر” میں ہوئی جس میں مسعود اوزل نے امیر قطر کو بتایا کہ انہوں نے یہاں کے بیشتر اسپورٹس کامپلیکسز کا مشاہدہ کیا ہے۔ مسعود اوزل نے اس سے پیشتر کہا مزید پڑھیں
سمندری طوفان "آئیڈا" نے تباہی مچادی،متعدد افراد ہلاک
امریکہ میں طوفان نے تباہی مچا دی ہے ۔ خبر کے مطابق،مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے جبکہ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ امریکہ کی کئی ریاستیں سمندری طوفان "آئیڈا” کی زد میں ہے جبکہ سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں ہیں۔ ریاست لوزیانا میں دس مزید پڑھیں
چین کی امریکہ کو وارننگ: خراب تعلقات ماحولیاتی تبدیلیوں پر باہمی تعاون کو متاثر کریں گے
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکہ کے صدر جوبائڈن کے نمائندہ خصوصی برائے ماحولیات جان کیری کو متنبہ کیا ہے کہ خراب امریکہ۔چین تعلقات ماحولیاتی تبدیلیوں کے معاملے میں باہمی تعاون پر منفی اثرات مرتب کر سکتے ہیں۔ چین وزارت خارجہ سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق وانگ یی نے بائڈن کے نمائندہ خصوصی مزید پڑھیں
اسپتالوں میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبندی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر کہتے ہیں کہ اس وقت اسپتالوں میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہا کہ عالمی سطح پر مشاہدہ کیا گیا ہے کورونا وائرس کا بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے پھیلتا ہے، مزید پڑھیں
ملک بھر میں سید علی گیلانی کی غائبانہ نمازِجنازہ کے اجتماعات
کراچی: پاکستان بھر میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے غائبانہ نماز جنازہ ادا کئے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جدوجہد آزادی کشمیر کے بے باک و نڈر سالار اور بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے اور انہیں قابض بھارتی فوجیوں نے زبردستی سری نگر کی حیدر پورہ جامع مزید پڑھیں
طبی شعبے کو نظرانداز کرنے پر ڈاکٹرسعد خالد نے تمغہ امتیاز واپس کردیا
کراچی: معروف ماہرِ امراض معدہ و جگر ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے احتجاجاً اپنا تمغہ امتیاز واپس کردیا، ڈاکٹرسعد خالد نیاز نے تمغہ امتیاز واپس کرنے کے لئے صدر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماہرِ امراض معدہ و جگر ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے حکومت پاکستان کو تمغہ امتیاز احتجاجاً واپس کیا، مزید پڑھیں
ویزہ لاٹری جیتنے والے سینکڑوں افغان شہری امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں پھنس گئے
ویب ڈیسک — امریکہ کا لاٹری ویزہ پروگرام ان ممالک کے شہریوں کے لیے ہے جن کے تارکین وطن امریکہ میں کم تعداد میں ہیں۔ لیکن افغانستان پر طالبان کے قبضے اور وہاں سے تمام امریکی افواج کے انخلا کے بعد ویزہ لاٹری جیتنے والے افغان شہری اس خوف میں ہیں کہ شاید وہ کبھی مزید پڑھیں
کیا افغان جنگ کا خاتمہ امریکی معیشت کے لیے نیک شکون ہے؟
ویب ڈیسک — اب جبکہ افغان جنگ ختم ہو گئی ہے اور امریکی اور دوسرے ملکوں کی افواج وہاں سے نکل چکی ہیں، یہاں امریکہ میں معاشی امور کے ماہرین یہ اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایک ایسے وقت میں جب امریکہ سمیت ساری دنیا کی معیشتوں پر کرونا وائرس کی وبا مزید پڑھیں