لبنان کے پارلیمانی سپیکر نبی بیری نے حضرت آیت اللہ سید محمد سعید حکیم کی دارفانی سے رخصتی پر حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی سے اظہار تعزیت کیا۔ آیت اللہ حکیم کے دفتر نے اس بات کی تصدیق کی بیری نے دفتر کے ڈائریکٹر علامہ سید حیدر حکیم سے ٹیلی فون پر بات چیت مزید پڑھیں
زمرہ:
سعودی عرب میں پہلی بار خواتین فوجیوں کے دستے نے ٹریننگ مکمل کرلی
اہم ترین اسلامی ملک سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین فوجیوں کے دستے نے تربیت مکمل کرکے پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کردیں۔ سعودی عرب کی فوج میں خواتین کو 2019 میں بھرتی کرنے کا اعلان کیا گیا تھا اور رواں برس فیمیل سولجر کے پہلے دستے کی ٹریننگ کا آغاز مزید پڑھیں
افغانستان: تمام اعلیٰ طالبان رہنما کابل پہنچ گئے، نئی حکومت کے اعلان کے لیے تیاریاں آخری مراحل میں ہیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان میں 35 لاکھ لوگ اندرونی طور پر بے گھر ہوئے ہیں: اقوامِ متحدہ
No media source currently available
امریکہ، بارشوں اور سیلاب سے کم ازکم 45 افراد ہلاک
متحدہ امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں اپنا چہرہ نمو دار کرنے والے ایدا طوفان سے ہونے والی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 45 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملک کی جنوبی ریاست لوزیانا کے بعد شمال مشرقی علاقوں میں بھی مؤثر ہونے والا ایدا طوفان نیویارک، نیو جرسی، پنسلووینیا، میری مزید پڑھیں
امریکہ کے افغانستان سے انخلاء کے بعد افغان عوام شدید بحران میں : صدر پوتین
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ 20 سالہ افغان جنگ امریکا اور افغان عوام کے لیے سراسر سانحات اور نقصانات کا باعث بنی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ امریکا نے افغان جنگ میں ’صفر‘ کامیابی حاصل کی ہے۔ 20 سالہ مہم مزید پڑھیں
طالبان کو ایک بڑا معاشی چیلنج درپیش ہے، ماہرینِ معاشیات
ویب ڈیسک — افغانستان کی معاشی حالت جو پہلے ہی اس کے باوجود بہت خراب تھی کہ اسے مغربی ملکوں خاص طور پر امریکہ سے بھاری مدد ملتی تھی، اب مزید خراب ہوگئی ہے اور طالبان کی جانب سے ملک کا کنٹرول سنبھالے جانے کے بعد امداد کا سلسلہ منقطع ہونے کے سبب وہاں معاشی مزید پڑھیں
یمن، حوثیوں کے بڑھنے والے حملوں کے باعث عوام اپنے گھر بار کو ترک کرنے پر مجبور
ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے یمن کے معریب شہر میں حالیہ ایام میں بڑھنے والے حملوں کے باعث دو دنوں کے اندر تقریباً 150 کنبے نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ یمنی حقوق ِ انسانی کی وزارت سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ حوثیوں نے معریب شہر کی تحصیل مزید پڑھیں
ترکی: بنگلہ دیش، بھارت اور پاکستان کے مسافروں سے پی سی آر نیگیٹیو رپورٹ طلب کی جائے گی
بنگلہ دیش، بھارت اور پاکستان سے ترکی آنے والوں سے پی سی آر ٹیسٹ نتائج کا مطالبہ کیا جائے گا۔ ترکی وزارت داخلہ نے ملک میں نئے کورونا وائرس ویریئنٹوں کے داخلے کا سدّباب کرنے کے لئے ایک نیا نوٹس جاری کیا ہے۔ فیصلے کی رُو سے بنگلہ دیش، بھارت اور پاکستان سے ترکی آنے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ: آکلینڈ کی سپر مارکیٹ میں 6 افراد چاقو حملے میں زخمی، پرتشدد انتہا پسند حملہ آور ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed