ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان: فخر، سرفراز، ملک،وہاب اور شرجیل خان ڈراپ

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آئندہ ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ اور نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے بہت سے تجربہ کار کھلاڑیوں کو نظر انداز کردیا۔ سابق کپتان سرفراز احمد، وہاب ریاض ، تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک اور ہارڈ ہٹنگ اوپنر شرجیل مزید پڑھیں

امریکہ: فلوریڈا میں مسلح شخص کی فائرنگ، ماں اور تین ماہ کے بیٹے سمیت چار افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے شہر لیک لینڈ کے دو گھروں میں مسلح شخص کی فائرنگ سے چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مرنے والوں میں ایک ماں اور ان کا تین ماہ کا بیٹا بھی شامل ہے۔ حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اتوار کی صبح پوک کاؤنٹی میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان؛ سرفراز، ملک، عامر آؤٹ

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی پی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سابق کپتان سرفراز احمد، شعیب ملک اور محمد عامر اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔ پی سی بی کے چیف سیلکٹر محمد وسیم نے پیر کو لاہور میں پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

آرتھوڈوکس کلیسے کے نئے سربراہ کی تقرری مظاہروں کا سبب بن گئی

 مونٹی نیگرو میں سرب آرتھوڈوکس چرچ کے نئے مقامی سربراہ جوآنیکیے اپنی کلیسائی ذمے داریاں سنبھال رہے ہیں۔ مونٹی نیگرو کے سابق دارالحکومت سیتِنیے میں آج کی یہ تقریب شدید کشیدگی کے ماحول میں منعقد ہو رہی ہے۔ خبر کے مطابق ،گزشتہ روز مونٹی نیگرو کی خود مختاری کے حامیوں نے سرب آرتھوڈوکس کلیسا کے اس نئے مزید پڑھیں

عراق میں داعش کا خونریز حملہ،13 افراد ہلاک

عراق میں  داعش کے ایک تازہ خونریز حملے میں تیرہ پولیس اہلکار مارے گئے ہیں۔ ایک عراقی پولیس افسر نے  بتایا کہ یہ حملہ آج صبح شہر کرکوک سے جنوب کی طرف تقریباﹰ 65 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع الرَشد نامی علاقے میں ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ پر کیا گیا۔ حملے کا نشانہ عراق کی مزید پڑھیں

ترک فضائیہ آذری فوج کو جدید فضائی کنٹرول کی تربیت دے گی

 ترک فضائیہ آذری فضائیہ کو جدید فضائی کنٹرول کی تربیت فراہم کرے گی ۔  ترک وزارت دفاع کےمطابق،  دوطرفہ تربیتی تعاون کے معاہدے کے تحت ترک فضاءیہ آذری افواج کو  جدید فضائی کنٹرول کی دفاعی تربیت فراہم کرے گی ۔  

جرمنی میں باہمی یک جہتی کے حق میں مظاہرہ،ہزاروں افراد کی شرکت

جرمن دارالحکومت برلن میں ہزاروں افراد نے باہمی یکجہتی کے عکاس اور  ایک انسان دوست معاشرے کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرہ کیا۔ پولیس نے ان مظاہرین کی تعداد دس ہزار کے قریب بتائی۔ منتظمین کے مطابق مظاہرے میں  تیس ہزار افراد شریک ہوئے۔ شرکاء نے ملک میں ایسی جمہوریت کے حق میں آواز بلند مزید پڑھیں

کریمیا میں 50 افراد کی گرفتاری روس کی انتقامی کاروائی ہے: یوکرینی امور خارجہ

یوکرینی نائب وزیر خارجہ امینہ جبار نے کہا ہے کہ  روس نے کریمیا میں پچاس سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے۔  جبار نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ یوکرینی شہریوں کی اس اجتماعی گرفتاری کا مقصد روس کی انتقامی کاروائی ہے۔ امینہ جبار  نے بتایا کہ   روس کی خفیہ ایجنسی FSB  نے پچاس سے مزید پڑھیں