آرمینا: ہمیں ترکی سے مثبت اشارے مل رہے ہیں، مثبت اشاروں کا مثبت جواب دیا جائے گا

آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے کہا ہے کہ ہم ترک رائے عامہ سے مثبت اشارے لے رہے ہیں۔ پاشینیان نے کہا ہے کہ "ہم ان اشاروں کا جائزہ لیں گے اور مثبت اشاروں کا مثبت جواب دیں گے "۔ انہوں نے دارالحکومت ایریوان میں منعقدہ حکومتی اجلاس میں ایجنڈے کے موضوعات کے جائزے مزید پڑھیں

پاکستان: فیکٹری میں آگ، 11 مزدور ہلاک

پاکستان کے شہر کراچی میں ایک سوٹ کیس بنانے والی  فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ سے ابتدائی معلومات کے مطابق  11 مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع اس فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ کے بارے میں تاحال کوئی معلومات موجود نہیں ہیں۔ حادثے میں 11 مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

’پاکستان چاہتا ہے امریکہ طالبان سے سفارتی رابطوں کا کوئی طریقہ وضع کرے‘

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے مفاد میں ہے کہ باہمی تعلقات میں ماضی کے مسائل کو نظر انداز کر کے مل کر کام کریں۔ پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے امریکہ کے اخبار مزید پڑھیں

بائیڈن کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، خطے کی صورتحال اور ایران کے معاملے پر بات چیت

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعے کے روز اوول آفس میں اسرائیل کے نئے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی صورتحال اور ایران کے جوہری عزائم کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ یہ ملاقات جمعرات کو ہونا طے تھی، لیکن افغانستان کی صورتحال کی وجہ سے مزید پڑھیں

ہم افغانستان میں دہشت گردوں حملوں پر لعنت و ملامت بھیجتے ہیں، صدر ایردوان

صدر رجب ایردوان   کا کہنا ہے کہ   کل کابل میں  رونما ہونے والے    بم دھماکوں  کی  ہم بطور ترک قوم   شدید مذمت کرتے ہیں۔ جناب ایردوان نے بوسنیا  ہرزیگوینا  روانگی سے قبل اتاترک ہوائی اڈے پر پریس بریفنگ میں  کابل میں دہشت گرد حملوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’’کل کابل میں  رونما ہونے مزید پڑھیں

افغان عوام کو بین الاقوامی برادری کی مدد کی ضرورت ہے: وولکان بوز کِر

اقوام متحدہ  کی 75 ویں جنرل کمیٹی کے سربراہ وولکان بوزکِر نے کہا ہے کہ حالیہ دو ہفتوں سے افغانستان میں درپیش صورتحال نے امن کی امیدوں کو دھندلا دیا ہے۔ بوزکِر نے کہا ہے کہ” اس وقت افغان عوام کو بین الاقوامی تعاون کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے”۔ افغانستان کی صورتحال کے مزید پڑھیں

ترکی میں ماہ اگست میں اقتصادی اعتماد انڈیکس میں اضافہ

اقتصادی اعتماد انڈیکس ماہانہ بنیادوں پر 0.7 فیصد بڑھ کر اگست میں 100.8  تک پہنچ گیا ہے۔ ترکی کے محکمہ شماریات  نے اگست کے لیے اقتصادی اعتماد انڈیکس کے اعداد و شمار کا اعلانکردیا ہے۔ اس کے مطابق جولائی میں انڈیکس 100.1 تھا جبکہ اگست میں یہ 0.7 فیصد بڑھ کر 100.8 ہو گیا۔ یہ مزید پڑھیں

ترک کلبوں گلات اسرائے اور فنیر باہچے نے یوای ایف اے کے لیے کوالیفائی کر لیا

ای ایف اے لیگ کے پلے آف میچ مکمل ہو گئے ہیں۔ اس سلسلے میں کل 10 میچ کھیلے گئے۔ ڈینش ٹیم رینجرز کے ساتھ ایک۔ ایک کے اسکور سے برابر رہنے والے ترک کلب گلاتاسرائے نے  اپنے  رقیب کو  2 ایک سے شکست دیتے ہوئے گروپ میچوں کے   لیے کوالیفائی کر لیا۔ پہلے میچ مزید پڑھیں

پارٹی میں گروہ بندی ختم کرنے کے لئے نواز شریف کا فوری واپسی کا فیصلہ: ذرائع

ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی کو درپیش مختلف مسائل کو حل کرنے اور پارٹی میں گروہ بندی ختم کرنے کے لیے فوری وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ فرایئڈے ٹائمز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے مزید پڑھیں