ترکوں کے لیے اناطولیہ کے دروازے کھولنے والی فتح ملازگرت کی ویڈیو جاری کردی گئی

صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈرایکٹریٹ نے ترکی کے لیے اناطوللیہ  کے دروازے کھولنے  والی فتح  ملازگرت  کی  950 ویں سالگرہ کی  ایک ویڈیو  جاری کی ہے۔ صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈرایکٹر  فخر الدین آلتون نے فتح کی سالگرہ کے لیے تیار کردہ ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی ہے ۔ انہوں مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا 9 ویں تا 12ویں کلاس کے طلبا کی ویکسی نیشن کا فیصلہ

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے 9 ویں سے  12ویں کلاس تک کے طلبا کی ویکسینیشن کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے 9 ویں کلاس سے لے کر 12 ویں کلاس تک کے طلبہ و طالبات کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے ڈی جی ہیلتھ سندھ نے ضلعی افسران مزید پڑھیں

ہراسانی کے بڑھتے واقعات، پنجاب پولیس کی خواتین کےلیے ایپ لانچ

 اسلام آباد: پنجاب پولیس نے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے ’ویمن تحفظ ایپ‘ لانچ کردی، خواتین کسی بھی مشکل صورتحال میں  بغیر کال کیے خاموشی سے میسج کے ذریعے پولیس سے رابطہ کرسکیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب پولیس کے سینئر افسر کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ’ویمن تحفظ ایپ‘ کا مقصد خواتین مزید پڑھیں

پنجاب، بکر منڈی میں 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش

لاہور: پنجاب میں خواتین اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں کمی کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، بکر منڈی کے علاقے میں 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے بکر منڈی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی مزید پڑھیں

افغان سرحد پار سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، حوالدار شہید

لوئر دیر: افغان سرحد پار سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں حوالدارگل امیر شہید ہوگئے، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 1 دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی ار کے مطابق افغانستان کے اندر سے بین الاقوامی سرحد پار لوئر دیر میں پاک فوج کی چیک مزید پڑھیں

کابل ایئرپورٹ پر حملے میں درجنوں ہلاک اور زخمی

ویب ڈیسک —  کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب جمعرات کو ہونے والے دو بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 60 ہو گئی ہے، جن امریکی فوجی اور وہ افغان شہری بھی شامل تھے جو بیرون ملک جانے کے لیے وہاں جمع تھے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک رپورٹ مزید پڑھیں

طالبان نے کابل ائیرپورٹ کے انتظام کے لئے ترکی سے مدد طلب کر لی، ترک عہدیدار

ویب ڈیسک —  طالبان نے ترکی سے کہا ہے کہ غیر ملکی فورسز کے ملک سے چلے جانے کے بعد کابل ائیرپورٹ کے انتظام کے لئے انہیں ترکی کی مدد درکار ہو گی۔ تاہم، دو ترک عہدیداروں نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ طالبان کا اصرار ہے کہ انقرہ کی فوج کو مزید پڑھیں

ترک فوجیوں کے افغانستان سے انخلاء کو جلد مکمل کرلیا جائے گا: وزیر دفاع حلوصی آقار

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا کہ ترک فوجیوں کے افغانستان سے انخلا  کو جلد از جلد مکمل کرلیا جائے گا۔ حلوصی آقار نے ان خیالات کا اظہار  افغانستان سے ترک فوجیوں کے انخلا کے بارے میں سوال کا جواب  دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ  افغانستان سے ترک فوجیوں   نے اپنے  آپریشن مزید پڑھیں

میں نے بھی فوج پر تنقید کی، اب یہ تو نہیں کہ پیچھے ہی پڑ جائیں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غلطیاں فوج اور عدلیہ سب سے ہوتی ہیں، ماضی میں انہوں نے بھی فوج پر تنقید کی لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ پیچھے پڑ جائیں، بُرا بھلا کہیں۔ انہوں نے کہا کہ مافیاز فوج کے پیچھے اس لیے پڑی ہیں کہ فوج حکومت گِرا دے۔ ان مزید پڑھیں