وہ چہرے جو میڈیا میں طالبان کی ترجمانی کر رہے ہیں

ویب ڈیسک —  افغانستان پر نوے کی دہائی میں طالبان کی حکومت کے دوران ذرائع ابلاغ اور صحافیوں کے لیے حالات سازگار نہیں تھے۔ البتہ، آثار بتاتے ہیں کہ 20 سال طویل افغان جنگ کے دوران طالبان ذرائع ابلاغ کی اہمیت اور استعمال کا فن جان گئے ہیں۔ جنگ کی دو دہائیوں کے دوران طالبان مزید پڑھیں

چین کے ابتدائی تعلیم کے نصاب میں تبدیلی: ’بچے اب دادا شی کی کہانیاں پڑھیں گے‘

ویب ڈیسک —  چین میں یکم ستمبر سے تعلیمی سال کا آغاز ہوتا ہے اور اس بار ابتدائی تعلیم کی کلاسوں کے طلبہ کے نصاب میں نئی تبدیلیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔ پہلی جماعت ہی سے نئی کلاسوں میں ایک لازمی مضمون پڑھایا جائے گا جس کا عنوان ہے’شی کے افکار‘۔ یہ بنیادی طور پر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی بے گھر افغان عوام کے لیے 24 ملین ڈالر امداد کی اپیل

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے مہاجرین کی دیکھ بھال سے وابستہ ادارے نے افغانستان میں بے گھر ہونے والے لاکھوں لوگوں کی مدد کے لیے دنیا کے ممالک سے 24 ملین ڈالرز کی امداد کی اپیل کی ہے۔ ‘انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائگریشن’ نے جمعرات کو کہا کہ اس نے اپنے کام کو تیز تر مزید پڑھیں

صحافی ہراسانی کیس: جسٹس عیسیٰ کو لارجر بینچ میں شامل کرنے کی تجویز

صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق کیس کے لارجر بینچ میں شامل ایک جج نے تجویز دی ہے کہ عدلیہ پر عوام کا اعتماد مضبوط کرنے کے لیے ان دو ججز کو بھی لارجر بینچ میں شامل کیا جائے جنہوں نے ابتدا میں اس کیس کی سماعت کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی محمد مزید پڑھیں

حکومت کی تین سالہ کارکردگی اشتہارات میں بھارتی ویب سائٹ کی تصاویر دکھانے کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی تین سالہ کارکردگی پر مبنی اشتہارات میں بھارتی ویب سائٹ کی تصاویر استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے تین سالہ کارکردگی پر پاکستان کے مخلتف اخبارات میں اشتہارات دئیے جس میں دکھایا گیا کہ تحریک انصاف کی حکومت کے تین سالوں میں پاکستان میں مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی: سکیورٹی گارڈز کی موجودگی میں جمعیت کارکنان کا طلبہ پر ڈنڈوں سے حملہ

لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ نامی تنظیم نے سیکیورٹی گارڈز کی موجودگی میں طلبہ پر ڈنڈوں سے حملہ کر دیا جس سے 2 طلبہ شدید زخمی ہوئے۔ زخمی ہونے والے طلبہ کا نام رائے علی آفتاب اور حارث حسن بتایا جارہا ہے جن کا تعلق پروگریسو سٹوڈنٹس کولیکٹو سے ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں