یورپ جانے کی خواہش،231 تارکین وطن تیونس کے قریب پکڑے گئے

تیونس کے قریب 231 غیر قانونی تارکین وطن پکڑے گئے۔ تیونسی امور داخلہ کے مطابق، ساحلی محافظوں  کو اطلاع ملنے پر انہوں نے  تارکین وطن کے غیر قانونی طریقوں سے یورپ جانے کی 12 کوششیں ناکام بنا دیں۔ امدادی ٹیم میں شامل ایک  نامعلوم اہلکار نے بتایا  کہ ان آپریشنز میں  104 افریقی نژاد اور تیونسی افراد مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی سرپرستی کا الزام،الجزائر نے مراکش سے سفارتی تعلقات توڑ دیئے

الجزائر نے مراکش پر دہشت گردوں کی حمایت کا الزام لگاتے ہوئے شمالی افریقہ میں اپنے اس ہمسایہ مسلم اکثریتی ملک کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر دیے ہیں۔  اصوات  المغاربیہ نامی نیوز سائٹ کےمطابق،الجزائر کے وزیر خارجہ رمطان لعمامرة نے مراکش پر الزام لگایا کہ وہ الجزائر میں علیحدگی پسندوں کی مدد کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

رولنگ اسٹونز کے ڈرمر چارلی واٹس انتقال کر گئے

برطانیہ کے مشہور روک بینڈ رولنگ اسٹونز کے ڈرمر چارلی واٹس 80 سال کی عمر میں گزشتہ شب انتقال کر گئے۔ ان کی موت کا اعلان ان کی ایجنسی نے لندن میں کیا۔ چارلی واٹس دنیا بھر میں اپنے دور کے عظیم ترین ڈرمرز میں شمار ہوتے تھے۔ انہوں نے رولنگ اسٹونز کے بے شمار ایسے مزید پڑھیں

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران جنسی زیادتی کے 5 واقعات رپورٹ

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران جنسی زیادتی کے 5 واقعات رپورٹ ہوئے۔ پولیس کے مطابق صرف ایک روز میں لاہور میں پیش آنے والے 5 جنسی زیادتی کے واقعات کے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ پولیس کا بتانا ہے کہ زیادتی کا ایک واقعہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پیش آیا جہاں سوتیلے مزید پڑھیں

افغان خواتین کی فٹ بال ٹیم کو کابل سے نکال لیا گیا

ویب ڈیسک —  افغان خواتین کی فٹ بال ٹیم کو منگل کے روز کابل ایئرپورٹ سے نکال لیا گیا ہے۔ ٹیم کی ارکان کو رواں ماہ افغان حکومت کی معزولی کے بعد اپنے سوشل میڈیا پوسٹ اور ٹیم کے ساتھ لی گئی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کو کہا گیا تھا۔ ٹیم کی سابقہ کپتان خالدہ پوپل مزید پڑھیں

افغانستان سے اب تک کتنے ہزار لوگوں کا انخلا مکمل ہو چکا ہے؟

ویب ڈیسک —  طالبان کے کابل پر 15 اگست کو قبضے کے بعد غیر ملکی افراد اور افغان شہریوں کے انخلا کا شروع ہونے والا عمل بدستور جاری ہے۔ کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اب بھی ہزاروں افغان شہری ملک چھوڑنے کے لیے اندر اور باہر جمع ہیں۔ روزانہ درجنوں پروازیں انہیں وہاں مزید پڑھیں