@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
‘افغانستان میں بڑا مسئلہ اب یہ ہے کہ طالبان کے سوا کوئی جماعت موجود ہی نہیں’
واشنگٹن — طالبان افغانستان کے بیشتر حصوں پر کنٹرول کا دعوی کر رہے ہیں۔ صدر اشرف غنی اور ان کے قریبی معاونین ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں اور طالبان نے ایک آدھ جگہ کے علاوہ تقریباً پورے ملک میں نظم و نسق کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ لیکن صورت حال اس لحاظ سے مزید پڑھیں
افغان خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات: چھان بین کریں گے، طالبان ترجمان
ویب ڈیسک — طالبان کے افغانستان پر قبضے کے فوراً بعد سب سے زیادہ تشویش خواتین میں پائی گئی جنہیں طالبان کے پہلے دورِ حکومت میں سخت جبر کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اگرچہ طالبان نے یہ بیانات بھی دیے کہ خواتین کو شرعی حدود میں کام کرنے کی آزادی ہو گی مگر اس اسلامی مزید پڑھیں
امریکہ میں کبھی خاتون کا ووٹ دینا ‘جرم’ تھا، بعد میں آئینی حق بن گیا
ویب ڈیسک — انتھونی سوزن انیسویں صدی میں امریکہ میں حقوقِ نسواں کی صفِ اول کی سرگرم رہنماؤں میں شامل تھیں۔ انہیں 1872 میں ایک ایسے ‘جرم’ کی پاداش میں سزا سنائی گئی تھی جسے بعد میں قانون اور آئین نے ان ہی کا نہیں بلکہ امریکہ کی خواتین کا آئینی حق تسلیم کیا۔ سوزن مزید پڑھیں
رپورٹر کی ڈائری، میں نے طورخم بارڈر پر کیا دیکھا؟
طورخم — افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد جہاں عوام کی ایک بڑی تعداد افغانستان سے نکلنے کی خواہاں ہے تو وہیں افغان شہریوں کی بڑی تعداد پاک، افغان بارڈر طورخم پر افغانستان جانے کے لیے بھی بے چین ہے۔ کڑکتی دھوپ اور گرمی کے اثر کو زائل کرنے کے لیے سر پر سفید مزید پڑھیں
کیلووییا آتش فشاں میں 140 زلزلے
ہوائی کے کیلووییا آتش فشاں پہاڑ میں کثیر تعداد میں زلزلوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ ہوائی آتش فشاں مانیٹرنگ ہوم کے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلوں کا سلسلہ رات کے وقت شروع ہوا اور صبح تک جاری رہا لیکن پہاڑ میں کوئی آتش فشانی دھماکہ نہیں ہوا۔ زلزلوں کی تعداد 140 تھی اور سب سے مزید پڑھیں
جنوبی بحیرہ چین کا تنازع، کاملا ہیرس کا چین پر عالمی دباؤ بڑھانے پر رور
ویب ڈیسک — امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے اپنے ویت نام کے دورے میں کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو جنوبی بحیرہ چین پر وسیع علاقائی دعوؤں کے معاملے پر بیجنگ پر دباؤ ڈالنے کی ضرورت ہے۔ نائب صدر نے یہ بات جنوب مشرقی ممالک کے دورے کے دوران ویت نام کے مزید پڑھیں
افغانستان پر چین اور روس کا مشترکہ موقف، پوٹن اور شی کا رابطہ
ویب ڈیسک — چین کے سرکاری میڈیا نے کہا کہ چینی اور روسی رہنماؤں نے بدھ کے روز افغانستان کے بارے میں بات چیت کی، لیکن جی سیون کی جانب سے طالبان سے 31 اگست کے بعد لوگوں کو ملک چھوڑنے کی اجازت دینے کے مطالبے کا اعادہ نہیں کیا، کیونکہ امریکی فوجیوں کے انخلا مزید پڑھیں
پاک ترک مشترکہ پروڈکشن کے پہلے شاہکار " سلطان صلاح الدین ایوبی" کے معاہدے پر استنبول میں دستخط
ترکی کے ثقافتی اور تاریخی شہر استنبول میں پاکستان اور ترکی نے مشترکہ طور پر عالمِ اسلام کی عظیم عظیم شخصیت "سلطان صلاح الدین ایوبی ” کی زندگی پر ڈرامہ سیریز بنانے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس سلسلے میں استنبول کے ایک فائیو ستار ہوٹل میں منعقد ہونے والی تقریب میں ترکی اور مزید پڑھیں
طالبان سے مکالمت کرنی چاہیئے: میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ افغانستان کی نئی صورت حال ایک تلخ حقیقت ہے تاہم جرمنی سمیت مغربی دنیا کو اس حقیقت کا سامنا کرنا ہو گا۔ افغانستان کے موضوع پر جرمن پارلیمان سے آج اپنے خطاب میں میرکل نے کہا کہ افغانستان میں جو کچھ گزشتہ بیس سالوں میں حاصل کیا گیا مزید پڑھیں