ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ "اس وقت تک ہم افغانستان سے 404 افراد کو نکال چکے ہیں۔ ان افراد میں سے 61 ہمارے شہری ہیں”۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے انقرہ میں یوراگوئے کے وزیر خارجہ فرانسسکو بسٹل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں مزید پڑھیں
زمرہ:
بول نیوز کے نام پر لوٹ مار، گاڑیاں اور لاکھوں روپے کے انعامات کا جھانسہ
مبارک ہو!! آپ کی گاڑی نکلی ہے اسلام علیکم۔۔۔ بول نیوز کی قرعہ اندازی میں آپ کا انعام نکلا ہے۔ آپ کو ٹیوٹا کورولا گاڑی اور دس لاکھ روپے انعام ملے گا۔ آپ کو مبارک ہو۔۔ انعام حاصل کرنے کے لیے اشتہار میں دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ ایسا پیغام کبھی نوسرباز اے آر مزید پڑھیں
روس افغانستان کی صورتحال کو کیسے دیکھ رہا ہے؟
ویب ڈیسک — طالبان کے کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد روس بغور اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ وہ افغانستان کی اس صورت حال سے کیسے فائدہ اٹھا سکتا ہے، جس میں مواقع بھی ہیں اور خطرات بھی۔ گو کہ ماسکو نے طالبان کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے، مزید پڑھیں
‘صدر بائیڈن انخلا 31 اگست کی ڈیڈ لائن تک مکمل کرنے کے لئے پرعزم ہیں’
ویب ڈیسک — امریکی انتظامیہ کے ایک عہدیدار نے منگل کو بتایا کہ صدر جو بائیڈن امریکی فوجیوں کے افغانستان سے نکلنے کی 31 اگست کی آخری تاریخ پر قائم رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس سے قبل، بائیڈن اور جی سیون گروپ کے رہنماؤں نے افغانستان کی صورت حال پر بات چیت کے لیے مزید پڑھیں
افغان خواتین کی فٹبال ٹیم کو کابل سے نکال لیا گیا
ویب ڈیسک — افغان خواتین کی فٹبال ٹیم کو منگل کے روز کابل ایئرپورٹ سے نکال لیا گیا ہے۔ ٹیم کی ارکان کو رواں ماہ افغان حکومت کی معزولی کے بعد اپنے سوشل میڈیا پوسٹ اور ٹیم کے ساتھ لی گئی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کو کہا گیا تھا۔ ٹیم کی سابقہ کپتان خالدہ پوپل نے مزید پڑھیں
سید الشہداء (ع) کی اہم خصوصیات میں سے ایک امام حسین علیہ السلام کی تربت ہے، آیت اللہ العظمی مظاہری
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاک۔افغان کرکٹ سیریز ملتوی ہو گئی
پاکستان اور افغانستان کے مابین سری لنکا میں کھیلی جانے والی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ افغان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے درخواست کی کہ اس سیریز کو سن دو ہزار بائیس تک ملتوی کر دیا جائے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ کے مزید پڑھیں
مظفر گڑھ: حاملہ خاتون کو شوہر کے سامنے بیچ سڑک پر بے لباس کردیا گیا
مظفر گڑھ میں حاملہ خاتون کو بیچ سڑک پر شوہر کے سامنے بے لباس کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 8 اگست کو حاملہ خاتون شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر دوا لےکر گھر جارہی تھی کہ 5 ملزمان نے راستے میں گھیر کر روکا اور شرمناک حرکت کی، ملزمان نے خاتون کے شوہر پر بھی مزید پڑھیں
علی زیدی کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے تین حکومتی بلز اپوزیشن سے مسترد ہونے پر اجلاس سے واک آؤٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستانی معیشت میں مجموعی طور پر کاروباری اعتماد کا اسکور 9 فیصد رہا، سروے
غیر ملکی سرکایہ کار چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کے منعقدہ سروے کے مطابق پاکستان میں حالیہ مہینوں میں مجموعی طور پر کاروباری اعتماد میں ‘ریکارڈ بہتری’ آئی ہے۔ او آئی سی سی آئی کی جانب سے مئی سے جولائی کے دوران کاروباری اعتماد سے متعلق سروے (بی سی آئی) مزید پڑھیں