ویب ڈیسک — افغانستان سے امریکی فوجوں کی واپسی سے چین کی طویل عرصے کی امید بر آئی ہے کہ اس کے علاقائی حریف کا اثر و رسوخ عین اس کے ہمسائے میں کم ہو رہا ہے۔ مگر ساتھ ہی اس کےان اندیشوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے کہ ایسا نہ ہو امریکہ کے مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکہ:ریاست ٹینیسی میں طوفان بادوباراں،22 ہلاکتیں
امریکی ریاست ٹینیسی میں اختتام ہفتہ پر شدید بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی تباہ کایوں کی وجہ سے 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان شدید بارشوں کا مرکز ریاست کا وسطی حصہ ہے جہاں مجموعی طور پر ریکارڈ 17 انچ بارش ہوئی ہے ۔ مقامی حکام کے مطابق، شدید بارشوں مزید پڑھیں
ٹرکش ایئرلائنز (THY) یورپ میں روزانہ 1،333 پروازوں کے ساتھ دوسری بڑی ایئر لائن بن گئی
ٹرکش ایئرلائنز (THY) یورپ میں روزانہ 1،333 پروازوں کے ساتھ دوسری ایئر لائن بن گئی۔ یورپی تنظیم برائے سیفٹی آف ایئر نیوی گیشن (یوروکونٹرول) کے ایئر ٹریفک کے اعداد و شمار کے مطابق ، 16 اور 22 اگست کے درمیان ، یورپی ہوائی ٹریفک میں اضافہ جاری ہے۔ مذکورہ تاریخوں پر یورپ میں 172 ہزار مزید پڑھیں
شام، تحصیل عزیز میں کار بم دھماکہ
شام میں عزیز تحصیل میں ایک کار بم دھماکے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 3 شہری ہلاک ہو گئے۔ عزیز تحصیل کے مرکز ی چوراہے پر بم لادی ایک گاڑی کوبم سے ہوا میں اڑا دیا گیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے 3 شہریوں کو اسپتال میں زیرِ علاج لے لیا گیا۔ دھماکے کے اثرات مزید پڑھیں
ایران اور پاکستان میں طاغوت مسلط ہے، یہاں کفریہ نظام رائج ہے: مولانا عبدالعزیز
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
پاکستان کی سوچ افغانستان کی بہتری ہے، افغان عوام کے ليے سازگار ماحول پيدا کرنا چاہتے ہيں، وزیر خارجہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
نئے اسلامی سال 1443 ہجری کے موقع پر خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
عافیہ صدیقی پر جیل میں قیدی کا مبینہ حملہ، پاکستان کا امریکہ سے تحقیقات کا مطالبہ
اسلام آباد — پاکستان نے امریکہ میں قید پاکستان کی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر ایک دوسری قیدی کے مبینہ حملے کی شکایت باضابطہ طور پر امریکی حکام سے کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد مزید پڑھیں
طالبان کے خلاف مزاحمت کا گڑھ وادیٔ پنجشیر کیا واقعی ناقابلِ تسخیر ہے؟
ویب ڈیسک — طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد جہاں حکومت سازی کے لیے طالبان اور مختلف افغان دھڑوں کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے تو وہیں شمالی افغانستان سے اب بھی مزاحمت کی آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ طالبان کے خلاف مزاحمت کی علامت سمجھے جانے والے شمالی اتحاد کا گڑھ صوبہ مزید پڑھیں
مسئلہ کریمیا کا عدم حل دیگر علاقوں کے لیے خطرہ تشکیل دیتا ہے
یوکیرینی صدر ِ مملکت ولا دیمر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ کریمیا پر قبضے نے بین الاقوامی سیکیورٹی سسٹم کے فنکشن پر کاری ضرب لگائی ہے۔ زیلنسکی نے کریمیا سربراہی اجلاس کے افتتاح کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ’’ کہ آج ایک اہم تقریب منعقد ہوئی ہے کیونکہ اس میں کریمیا پر قبضے مزید پڑھیں