روسی اپوزیشن رہنما نوالنی کو زہر دینے کا الزام: روس کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی نئی پابندیاں

ویب ڈیسک —  روس میں حزب اختلاف کے جیل میں بند رہنما ایلکسی نوالنی کو مبینہ طور پر زہر دیے جانے کے واقعے کا ایک سال پورا ہونے پر امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ برطانیہ کے ساتھ مل کر روس کی حکومت کے خلاف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ اور ضلعی عدلیہ کے ججز کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ معطل

 اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ ججوں اور بیوروکریٹس کو قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹوں کی الاٹمنٹ پرحکم امتناع جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں ججوں اور بیوروکریٹس کو قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم سامنے آیا ہے، اسلام آباد مزید پڑھیں

لاہور میں چنگچی میں بیٹھی لڑکی سے اوباش نوجوان کی غیراخلاقی حرکت

 لاہور: لاہور میں 14 اگست کی رات کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں چنگچی میں بیٹھی لڑکی کے ساتھ اوباش نوجوان غیراخلاقی حرکت کرکے بھاگ جاتا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں 14 اگست کے دن گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر لڑکی کے واقعے کے بعد ایک اور لڑکی سے اوباش نوجوان مزید پڑھیں

توقع ہے طالبان خواتین اورانسانی حقوق سے متعلق اپنے وعدے پورے کریں گے، آرمی چیف

ایبٹ آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم توقع رکھتے ہیں کہ طالبان خواتین اور انسانی حقوق سے متعلق عالمی برادری سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے اور افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

ترکی: سیلاب کے نتیجے میں اموات کی تعداد 79 ہو گئی

ترکی کے مغربی بحیرہ اسود کے علاقے میں سیلاب کے نتیجے میں اموات کی تعداد 79 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ آفات و ہنگامی حالات AFAD   نے 11 اگست کو آنے والے سیلاب کی حالیہ صورتحال کے بارے میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد مزید پڑھیں

ترکی کی خواتین والی بال ٹیم اپنا دوسرا میچ یوکرائن کے ساتھ کھیل رہی ہے

ترکی کی خواتین کی والی بال قومی ٹیم CEV 2021 یورپی والی بال چیمپین شپ کا دوسرا میچ یوکرائن  کے ساتھ کھیلے گی۔ ڈی گروپ سے نیٹ کی شہزادیوں نے اپنا پہلا میچ  رومانیہ کے خلاف کھیلا اور 3-1 سے جیت لیا تھا۔ قومی ٹیم کی کھلاڑی ابرار قاراقرت  نے 26 اسکور کے ساتھ میچ کی سب مزید پڑھیں

تجزیہ 86

بیس سالہ قبضے کے بعد امریکی فوج افغانستان سے  انخلا کر گئی ہے تو طالبان نے   غیر متوقع  رفتار سے پورے افغانستان کو اپنے کنٹرول میں لینے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔  امریکہ کی جانب سے  سینکڑوں ارب  ڈالر خرچ کرتے ہوئے  تربیت دیتے ہوئے مسلح کی گئی افغان فوج  تقریباً بالکل مزاحمت نہ مزید پڑھیں

طالبان کے بھارت کے لیے ’مثبت اشارے‘، مستقبل میں روابط بڑھانے کا عندیہ

نئی دہلی —  افغانستان پر قابض ہونے والے طالبان کے بھارت سے روابط پر​ ذرائع ابلاغ کے ذریعے اشارے مل رہے ہیں کہ وہ نئی دہلی کے ساتھ سفارتی تعلقات رکھنا چاہتے ہیں۔ کابل سے بھارت کے ہائی کمشنر اور سفارتی عملے کو بحفاظت نکالنے میں طالبان کی مدد کو اسی تناظر میں دیکھا جا مزید پڑھیں