ویب ڈیسک — افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد کابل سے انخلا کرنے والے افغان مہاجرین عارضی رہائش کے لیے مغربی وسکانسن کے فورٹ میک کوئے میں پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ فورٹ میک کوئے بیس سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ کے خصوصی امیگرنٹ ویزا کے درخواست دہندگان، ان مزید پڑھیں
زمرہ:
کیا کراچی میں رہائش پذیر افغان مہاجرین آبائی وطن جانا چاہتے ہیں؟
No media source currently available
ترکی پہنچنے والے افغان پناہ گزینوں کی داستان
No media source currently available
افغان فریقین مفاہمت سےاختلافات دور کریں : اسلامی تعاون تنظیم
اسلامی تعاون تنظیم کا کہنا ہے کہ افغانستان کی مستقبل کی قیادت جنگ زدہ ملک کودہشت گردوں کی محفوظ آماجگاہ نہ بننے دے۔ تفصیلات کے مطابق، اسلامی ممالک پر مشتمل تنظیم کا اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہوا، اجلاس سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت مزید پڑھیں
"ہیٹی میں زلزلہ "ترکی نے 16 ٹن امداد روانہ کر دی
ترکی نے 14 اگست کو آنے والے 7٫2 شدت کے زلزلے کی تباہ کاریوں کے بعد متاثرہ ملک ہیٹی کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کی ہدایات پر وزارت داخلہ کے ادارہ برائے انسداد ہنگامی حالات کی طرف سے 16 ٹن اشیائے خوردو نوش اور دیگر ضروری سازو سامان آج صبح ایک مزید پڑھیں
ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کے آپریشن کا پہلا مرحلہ کامیاب
کراچی: سی ویو کے ساحل پر پھنسے مال بردار بحری جہاز کو نکالنے کے آپریشن کا پہلا مرحلہ کامیاب ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں سی ویو کے ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے آپریشن کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہوگیا ہے، جہاز کو پلان کے مطابق دو ٹگز، کرین بردار بوٹ، مزید پڑھیں
مردم شماری نتائج، سندھ حکومت کا پارلیمنٹ سے دوبارہ رجوع کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے مردم شماری نتائج کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے معاملے کو پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے وزیراعلیٰ سندھ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت کے مردم شماری نتائج پر اعتراضات کے سبب صوبے میں بلدیاتی مزید پڑھیں
نور مقدم کیس میں 6 ملزمان کی ضمانتیں منظور
اسلام آباد: نور مقدم کیس میں عدالت نے تھراپی کلینک کے افسر سمیت 6 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نور مقدم قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں عدالت نے تھراپی ورکس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طاہر ظہور سمیت 6 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں
وزیراعظم کی بات مان لی جاتی تو آج افغانستان کی صورتحال مختلف ہوتی، فواد چوہدری
اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال سے پہلے وزیراعظم نے اشرف غنی سے ملاقات کے دوران مخلوط حکومت بنانے پر زور دیا تھا، اگر ان کی بات مان لی جاتی تو آج کی صورتحال یکسر مختلف ہوتی۔ بی بی سی ورلڈ سے گفت گو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات مزید پڑھیں
کابل سے افغان مہاجرین کا ایک گروپ وسکانسن کے فورٹ میک کوئے پہنچ گیا
ویب ڈیسک — افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد کابل سے انخلا کرنے والے افغان مہاجرین عارضی رہائش کے لیے مغربی وسکانسن کے فورٹ میک کوئے میں پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ فورٹ میک کوئے بیس سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ کے خصوصی امیگرنٹ ویزا کے درخواست دہندگان، ان مزید پڑھیں