کراچی: فیکٹری میں آگ بھڑکنے سے 16 مزدور ہلاک، مزدوروں کے اہل خانہ شدت غم سے نڈھال

کراچی —  کراچی کے علاقے کورنگی میں جمعے کے روز فیکٹری میں لگنے والی آگ سے 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں جب کہ صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ ہلاکتیں فیکٹری کی عمارت میں محفوظ راستہ نہ ہونے کے باعث ہوئی۔ مزید پڑھیں

کابل کے ہوائی اڈے سے کل کے دہشت گردی کے حملے کے بعد پروازیں بحال

کل افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے علاقے میں دہشت گرد حملوں کے بعد افغانستان میں غیر ملکی شہریوں اور افغان شہریوں کا انخلاء دوبارہ شروع  کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کابل کے باشندوں نے آج صبح کئی ایک  ہوائی جہازوں  کے  کابل ہوائی اڈے سےپرواز کرنے  کی معلومات کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز، افسران اور سول سرونٹس کی پلاٹس الاٹمنٹ کو غیرقانونی قرار دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے گریڈ 22 کے افسران ، ججز اور سول سرونٹس کو پلاٹس کی الاٹمنٹ غیرقانونی قرار دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں ججز، 22 گریڈ کے افسران اور سول سرونٹس کو قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کیس پر اسلام آباد ہائیکورٹ ایک اور بڑا فیصلہ سامنے مزید پڑھیں

اسد طور کے حملہ آوروں کے شناختی شواہد کمزور، کرائم فرانزک کا اختیار نہیں: چئیرمین نادرا

نادرا کے چیئرمین طارق ملک نے کہا ہے کہ نادرا کے پاس جیو فینسنگ اور ڈی این اے ٹیسٹنگ سے متعلق کوئی مینڈیٹ نہیں ہے کیونکہ یہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کو بریفنگ مزید پڑھیں