امریکی شہریوں کا بحفاظت انخلا یقینی بنانے کے لئے طالبان سے بات چیت جاری ہے: لائیڈ آسٹن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکی فوج کے پاس افغانستان میں اتنے وسائل موجود نہیں کہ کابل انٹرنیشل ائیرپورٹ کی حفاظت کے موجودہ مشن کو توسیع دی جائے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اس کا مطلب یہ ہے کہ ایسے شہریوں کو نکال کر ائیر پورٹ پہنچانے کی مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کے معاملے میں ترکی سے معاہدے کی خبریں بے بنیاد ہیں:امریکی سفارت خانہ

انقرہ میں متعین امریکی سفارت خانے نے اس بات کی تردید کی ہے کہ  افغان مہاجرین کے معاملے پر امریکہ اور ترکی کے درمیان کسی قسم کا معاہدہ ہوا ہے۔  سفارت خانے نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ  صدر بائیڈن اور صدر ایردوان کے درمیان  افغان مہاجرین کے معاملے میں کسی قسم کی سودے مزید پڑھیں

امریکی اسپیشل فورسز کے بائیو میٹرک شناخت کے آلات طالبان کے ہاتھ لگ گئے

افغانستان سے  انخلاء کے بعد امریکی فوج کے بائیو میٹرک شناخت کے آلات طالبان کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔ "دی انٹرسیپٹ” انٹرنیٹ سائٹ کی امریکہ اسپیشل آپریشن کمانڈ آفس کے حوالے سے شائع کردہ خبر کے مطابق HIIDE نامی ان بائیومیٹرک شناخت کے آلات میں سے بعض، گذشتہ ہفتے طالبان کے ملک گیر حملوں کے دوران، تنظیم کے ہاتھ لگے ہیں۔ مزید پڑھیں

دفتر خارجہ نے رنجیت سنگھ کے مجسمے پر بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کردیا

 اسلام آباد: پاکستان نے رنجیت سنگھ کے مجسمے کے حوالے سے ایک واقعے پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منافقانہ پالیسی ہے کہ جو ملک اپنی اقلیتوں کے خلاف ریاستی سرپرستی میں امتیازی سلوک روا رکھے ہوئے ہے، وہ دوسروں کے لیے آواز اٹھاتا ہے۔ دفتر خارجہ کے مزید پڑھیں

مستونگ میں صارفین سے دھوکہ دہی پر متعدد پیٹرول پمپ سیل

 کوئٹہ: مستونگ میں صارفین سے دھوکہ دہی کرنے پر متعدد پیٹرول پمپس سیل کر دیے گئے۔ قومی شاہراہ پر قائم منی پیٹرول پمپس پر ناپ تول میں کمی پر عوام کی شکایت پر ڈپٹی کمشنر مستونگ میجر رٹائرڈ محمد الیاس کبزئی کے خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مستونگ عطاء المنیم بلوچ کی سربرائی میں دیگر لیویز مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے ہالینڈ کے ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ہالینڈ کے ہم منصب مارک رٹ نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ٹیلی فونک رابطے میں وزیراعظم اور ہم منصب مارک رٹ نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، ہالینڈ کے وزیراعظم نے افغانستان میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لیے پاکستان کی مدد اور سہولت کاری پر مزید پڑھیں

وائس آف امریکہ اردو کی ریڈیو نشریات کا اختتام

واشنگٹن ڈی سی —  وائس اف امریکہ اردو کی میڈیم ویو ریڈیو نشریات کا سلسلہ منگل کی صبح اپنے اختتام کو پہنچا۔ لیکن وائس آف امریکہ اردو پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے لاکھوں سننے والوں، ناظرین اور قارئین سے ٹیلی ویژن،ڈیجیٹل ویڈیوز، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور اردو وی او اے کی ویب سائیٹ مزید پڑھیں

قبرصی ترکوں کےپاس اب ضائع کرنےکاوقت نہیں: فواداوکتائَے، اب عملی اقدامات اٹھانےکا وقت ہے:ایرسین سانیر

نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا کہ قبرصی ترکوں  کے پاس اب  ضائع کرنے کا وقت نہیں ہے۔ انہوں نے   کہا ہے کہ آج    جزیرے پر دو مساوی  حقوق کی  حامل عوام  ، دو مساوی ، خودمختار ، آزاد ریاستیں موجود ہیں ۔ نائب صدر اوکتائے نے  ان خیا لات کا اظہار استنبول میں دولما مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کی درخواست پر اقوام ِ متحدہ کی  انسانی حقوق کمیشن کونسل کی خصوصی نشست

اقوام ِ متحدہ کی  انسانی حقوق کمیشن کونسل  افغانستان میں ’’سنگین سطح کے حقوق انسانی خدشات اور صورتحال‘‘ پر بات چیت کے لیے 24 اگست کو ایک خصوصی نشست کا اہتمام کرے گی۔ 47 رکنی کونسل سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ رکن ممالک  اور مبصر ممالک کے نمائندے ویڈیو کانفرس  مزید پڑھیں

کابل ہوائی اڈے کے گرد نواح میں افغان شہری ملک سے نکلنے کے منتظر

طالبان کے دارالحکومت کابل پر قبضے کے بعد سے اس ملک سے نکلنے کی کوشش میں ہونے والوں کا کابل ہوائی اڈے  کے ارد گرد کے علاقے میں انتظا رجاری ہے۔ گزشتہ  روز  پیدا ہونے والی  افراتفری  کے ماحول کا دوبارہ سے سامنا نہ کرنے کے لیے  سیکیورٹی  فورسسز نے علاقے میں وسیع پیمانے کے مزید پڑھیں