طالبان انسانی حقوق کا احترام کریں تو ان کے ساتھ تعاون پر تیار ہیں، یورپی یونین

ویب ڈیسک —  یورپی بلاک کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے منگل کو کہا کہ یورپی یونین طالبان کی اقتدار میں واپسی کے بعد صرف اسی صورت میں ہی افغان حکومت کے ساتھ تعاون کرے گی جب وہ بنیادی حقوق بشمول خواتین کے حقوق کا احترام کریں اور افغانستان کی سرزمین کو دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

کابل ہوائی اڈے پر آپریشن بحال کر دیا گیا

امریکہ کا کہنا ہے کہ امریکی میرینز کو لے کر ایک طیارہ کابل  پہنچ چکا ہے جب کہ امریکی فوجی دستے کابل  ہوائی اڈے پرسلامتی فراہم کررہے ہیں۔ امریکی سی این این سے گفتگو کے دوران ایک نامعلوم عہدےدار نے بتایا کہ کابل میں  ڈھائی ہزار امریکی فوجی موجود ہیں جبکہ  برطانیہ نے مزید 200 فوجی افغانستان مزید پڑھیں

کابل کے ہوائی اڈے پر مایوسی کی تصاویر مغربی سیاست کے لیے شرمناک ہیں: جرمن صدر

جرمن صدر فرینک والٹر سٹین مئیر نے کہا کہ افغانستان کے ہوائی اڈے پر مایوسی کی تصاویر مغربی سیاست کے لیے شرمناک ہیں۔ سٹین میئر نے دارالحکومت برلن میں اپنے بیان میں کہا کہ کوئی بھی شخص  کابل  میں رونما   ہونے والے واقعات، تصاویر  اور افغانستان کی پیش رفت سے لاتعلق نہیں رہ سکتا  ۔ مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے شمالی عراق کے علاقے گارا میں دو دہشت گردوں کو  ہلاک کردیا گیا

شمالی عراق کے علاقے گارا میں  PKK/KCK  کے دو دہشت گردوں کو  ہلاک کردیا گیا ہے۔ نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم PKK/KCK کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس تناظر میں ، ایم آئی ٹی کی جانب سے گارا میں منعقدہ آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کے نمائندہ برائے ذرائع ابلاغ کا ایک خاتون کمپئیر کے لئے انٹرویو

طالبان کے نمائندہ برائے ذرائع ابلاغ عبدالحق حماد نے کہا ہے کہ ہم انتقام کے پیچھے نہیں ہیں۔ ہم ملک میں سلامتی کو یقینی بنانے کے خواہش مند ہیں۔ حماد نے افغانستان کے طلوع نیوز ٹیلی ویژن چینل پر بہشتہ ارغند کے پروگرام میں شرکت کی۔ لائیو نشریات میں ایک خاتون کمپئیر کے ساتھ انٹرویو  سے گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا مزید پڑھیں