Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
زمرہ:
افغان فورسز نے ہمیں بدنام کرنے کیلئے کابل میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا، سب کو معاف کردیا: طالبان ترجمان
طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پہلی بار ملکی و غیر ملکی میڈیا سے پریس کانفرنس میں افغانستان میں جلد سیاسی حکومت کی تشکیل اور ہر خاص و عام کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کابل پر قبضے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آئے اور کابل میں مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی ادارے 23 اگست سے کھولنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے 23 اگست سے تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ کراچی میں پریس بریفنگ کے دوران وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر 23 اگست سے صوبے بھر میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وہی اسکول کھلیں گے جن کا مزید پڑھیں
افغانستان میں امن کی خاطر ہر ممکن اقدامات کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور افغانستان میں دیرپا امن کے لئے ہر ممکن اقدامات کے لئے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے 8 رکنی افغان وفد مزید پڑھیں
کراچی میں دماغ کھانے والے جرثومے نیگلیریا کا ایک اور کیس رپورٹ
کراچی: کراچی میں دماغ کھانے والے جرثومے نیگلیریا فاؤلیری کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا، 38 سالہ ذیشان میں نیگلیریا وائرس کی تصدیق ہوگئی جسے آئی سی یو میں داخل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کے رہائشی 38 سالہ ذیشان ولد عثمان میں نیگلیریا جرثومے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذیشان نجی مزید پڑھیں
انخلا کا صدر بائیڈن کا فیصلہ قومی مفاد کے عین مطابق ہے، مشیر قومی سلامتی
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن کے مشیر برائے قومی سلامتی، جیک سلیوان نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے فیصلے کی بنیاد 2020 میں طالبان کے ساتھ دوحہ میں ہونے والا سمجھوتا ہے، اور یہ کہ پچھلے ایک سال سے افغان افواج ملکی دفاع کے فرائض انجام دے رہی تھیں، جب کہ امریکہ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن الیکٹرانک ووٹنگ مشینز کا اچھی طرح جائزہ لے گی، شبلی فراز
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت کے متعصبانہ اور رکاوٹ پر مبنی اقدامات پاکستان کے لیے اس کی نفرت کی مثال ہیں، منیر اکرم
@2021 – All Right Reserved. Designed
کربلا میں جو امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تھے انہوں نے بھی فتنوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، علامہ راجہ ناصر عباس
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغان فورسز کو فراہم کردہ امریکی اسلحہ طالبان کے ہاتھ لگنے کی اطلاعات
واشنگٹن ڈی سی — افغان فورسز کی پسپائی کے بعد نہ صرف طالبان نے افغانستان میں سیاسی طاقت حاصل کر لی ہے بلکہ انہیں فراہم کردہ امریکی ہتھیار، اسلحہ بارود، ہیلی کاپٹرز اور دیگر ساز و سامان بھی طالبان کے ہاتھ لگنے کی اطلاعات ہیں۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں