پنجاب حکومت کے تمام ترجمان فارغ، فیاض الحسن چوہان ہی واحد ترجمان ہوں گے

پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب حکومت نے تمام ترجمان فارغ کردیے۔ تفصیلات کے مطابق فیاض الحسن چوہان کو ترجمان مقرر کیے جانے کے بعد پنجاب حکومت نے بقیہ تمام ترجمانوں کو فارغ کردیا ، اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ، جس کے مطابق آئندہ فیاض الحسن چوہان ہی صوبائی حکومت کے مزید پڑھیں

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ‘غزنوی’ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق بلیسٹک میزائل غزنوی زمین سے زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک کمانڈ فورس کی آپریشنل تیاریوں مزید پڑھیں

امریکہ: کرونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ لگانے کی مشروط اجازت

ویب ڈیسک —  امریکہ کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ شہری جن کی قوتِ مدافعت کرونا ویکسین کی دو خوراکیں لینے کے باوجود کمزور ہے وہ تیسری خوراک یعنی بوسٹر شاٹ لگانے کے اہل ہوں گے۔ ایف ڈی اے کے مطابق کمزور قوتِ مدافعت والے افراد فائزر مزید پڑھیں

ترکی میں جنگلاتی آگ پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے: وزیر جنگلات

وزیر جنگلات و زراعت بکر پاک دیمیرلی نے بتایا ہے کہ   ترکی میں لگی جنگلاتی آگ مکمل طو رپر قابو میں آ گئی ہے۔  وزیر نے اپنی ٹویٹ میں  بتایا کہ 28 جولائی سے لگی ترک تاریخ کی بد ترین جنگلاتی آگ اس وقت مکمل طور پر  بجھادی گئی ہے ہمارے عملے نے  ضلع موعلا  مزید پڑھیں