،شہری آبادیوں میں ماحول کی بہتری کیلئےگرین بیلٹس کےتحفظ کیلیے ضروری اقدامات کیے جائیں گے: عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہری آبادیوں کے بے ہنگم پھیلاؤ کو روکنے کیلئے عوام میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے،شہری آبادیوں میں ماحول کی بہتری کیلئے گرین بیلٹس کے تحفظ اور ہنگامی حالات و قدرتی آفات سے بچاؤ کی جامع حکمتِ عملی کی ضرورت ہےخاص طور پر مارگلہ کی پہاڑیوں مزید پڑھیں

کیا واقعی امریکہ کا پاکستان سے رویہ مختلف ہو گیا ہے؟

ویب ڈیسک —  کیا بائیڈن انتظامیہ نے پاکستان امریکہ تعلقات میں بامعنی پیش رفت کو افغانستان کی اینڈ گیم سے مشروط کرلیا ہے، جسے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سمیت پاکستان کی دیگر قیادت پسند نہیں کر رہی؟ کیا پاکستانی وزیر اعظم کی جانب سے امریکہ کو پاکستان کی سرزمین پر فوجی اڈے نہ دینے مزید پڑھیں

افغانستان کے دو بڑے شہروں قندھار اور ہرات پر طالبان کا قبضہ

ویب ڈیسک —  طالبان نے جمعرات کو افغانستان کے دو بڑے شہروں قندھار اور ہرات پر قبضہ کر لیا ہے ۔ یہ دونوں شہر کابل کے بعد افغانستان کے دوسرے اور تیسرے بڑے شہرہیں۔ خدشہ ہے کہ اس قبضے سے ایک ایسے وقت میں افغان حکومت کا دائرہ مزید محدود ہو جائے گا جب افغانستان مزید پڑھیں

طالبان سیاسی مصالحت اور امن میں سنجیدہ نہیں: عبداللہ عبداللہ

افغانستان کی قومی مفاہمتی قومی کونسل کے صدر عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ  امن پیش رفت میں تاحال امید کی کرن باقی ہے۔  عبداللہ عبداللہ نے  دوحہ میں غیر ملکی نمائندوں سے بات چیتکے دوران افغانستان کی  موجودہ صورت حال کو سنگین قرار دیتے ہوئے کہا کہ  ملک کو اس وقت خطرات لاحق ہیں لہذا مزید پڑھیں

ریاست،  سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اپنے تمام ذرائع سے متحرک ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ریاست،  سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اپنے تمام ذرائع سے متحرک ہے۔ ایردوان بحیرہ اسود کے علاقے میں خاص طور پر بارتین ، سینوپ اور کستامونو میں شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد کی صورتِ حال  پر مسلسل نگاہ رکھے ہوئے مزید پڑھیں

شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈایانا کی شادی کا کیک نیلامی میں فروخت کر دیا گیا

شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈایانا کی شادی کے کیک کا اب تک محفوظ رکھا گیا ایک ٹکڑا کھُلی نیلامی میں ایک ہزار 850 اسٹرلن میں فروخت کر دیا گیا۔ جریدہ ویک کی خبر کے مطابق پرنس چارلس اور لیڈی ڈایانا کی شادی میں پیش کئے جانے والے 23 عدد کیکوں میں سے اب تک محفوظ مزید پڑھیں

امریکہ اور برطانیہ کا افغانستان سے اپنے شہری نکالنے کے لیے فوجی دستے بھیجنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر امریکہ اور برطانیہ نے وہاں سے اپنے شہریوں کے بحفاظت انخلا کے لیے فوری طور پر فوجی دستے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ تین ہزار جب کہ برطانیہ اپنے چھ سو فوجی بھیج رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں

’دردانہ بٹ کے ہوتے ہوئے سیٹ پر کوئی سنجیدہ نہیں رہ سکتا تھا‘

کراچی —  چار دہائیوں تک پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر کئی مختلف اور زندہ دل کردار ادا کرنے والی معروف فنکارہ دردانہ بٹ 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ دردانہ بٹ نے آنگن ٹیڑھا اور تنہائیاں جیسے لاتعداد ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ نو مئی 1938 کو لاہور میں پیدا ہونے مزید پڑھیں