داسو بس دھماکہ، پاکستان کا بھارت اور افغانستان کے خفیہ اداروں کے ملوث ہونے کا الزام

اسلام آباد —  پاکستان نے داسو میں چین کے انجینئرز پر ہونے والے حملے کو خود کش حملہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کے اس واقعہ میں ملوث پاکستان میں موجود نیٹ ورک کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاکستان نے اس واقعے میں افغان سر زمین استعمال کیے جانے کا الزام عائد کرتے مزید پڑھیں

امریکی صدر کی فون کال کا انتظار نہیں کر رہا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر جوبائیڈن کی فون کال کا حقیقت میں ‘انتظار’ نہیں کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر غیر ملکیوں صحافیوں سے گفتگو کے دوران نیوز ایجنسی رائٹرز کے نمائندے کے سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ‘میں سن رہا ہوں کہ مزید پڑھیں

ترکی: صنعتی پیداوار میں 23.9 فیصد اضافہ

ترکی کے صنعتی پیداواری انڈیکس میں ماہِ جون میں ماہانہ سطح پر 2.3 فیصد  اور سالانہ سطح پر 23.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترکی محکمہ شماریات نے ماہِ جون میں صنعتی پیداواری انڈیکس کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کئےگئے اعداد و شمار کے مطابق ماہِ جون میں سیزنل ایڈجسٹڈ صنعتی پیداوار میں گذشتہ سال مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز کی سب سے زیادہ خلاف ورزی سیاستدانوں نے کی ہے، اسد عمر

این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا کہ ایک برس کے دوران کورونا ایس او پیز کی سب سے زیادہ خلاف ورزی سیاستدانوں کی طرف سے ہوئی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہا کہ انہوں نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کو چند ماہ کے لیے ملتوی کر نے مزید پڑھیں