حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سول کورٹ حیدر آباد سے وکیل کی موٹر سائیکل چوری‘ہائی کورٹ کے ایڈووکیٹ ریاض احمد صدیقی نے صبح سول کورٹ حیدرآباد کی عمارت کےاندر پارکنگ میں اپنی موٹر سائیکل رجسٹریشن نمبر HDV 4145 ماڈل 2006 CD70 پارک کی تھی تاہم دوپہر میں جب وہ واپسی کے لیے پارکنگ پہنچے تو مذکورہ موٹر سائیکل وہاں مزید پڑھیں
زمرہ:
فیصل آباد میں لڑکی کی سہیلیوں پر اندھادھند فائرنگ، ایک جاں بحق
فیصل آباد: تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ 24 ج ب لاہوریاں میں لڑکی نے اپنی ہی سہیلیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک لڑکی جاں بحق اور دوسری زخمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پولیس کے مطابق 22 سالہ شکرو نامی لڑکی نے مکان کی چھت پر آکر 2 پستولوں سے فائرنگ شروع کردی جس کی زد مزید پڑھیں
6 سالہ بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت کا حکم
کراچی: زیادتی کیس میں 6 سال کی بچی کو 6 سال بعد انصاف مل گیا اور عدالت نے مجرم زین العابدین کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرک اینڈ سیشن جج ویسٹ گدا حسین ابڑو نے 6 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم زین العابدین کو سزائے موت مزید پڑھیں
پاک افغان بارڈر پر فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دیر کے قریب پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کی جانب سے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی جب مزید پڑھیں
آرمی چیف و ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم سے ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک مزید پڑھیں
سعودی عرب جانے والے 2 مسافر جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دکھانے پر گرفتار
پشاور: باچا خان ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن نے جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دکھانے پر سعودی عرب جانے والے 2مسافروں کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاورایئرپورٹ پردوسری مرتبہ جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ پکڑی گئی، سعودی عرب جانے والے 2 افراد نے جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دکھائی، دونوں افرادکوحراست میں مزید پڑھیں
خدا دشمن کو بھی کورونا وائرس کا کبھی شکار نہ کرے، معین علی
چنئی: انگلش آل راونڈر معین علی نے کہا ہے کہ خدادشمن کو بھی کورونا وائرس کا شکار نہ کرے۔ خیال رہے کہ معین علی کا سری لنکا پہنچنے پر ٹیسٹ مثبت آیا جس کی وجہ سے انھیں آئسولیٹ ہونا پڑا اور وہ 2ٹیسٹ میچز کی سیریز بھی نہیں کھیل سکے تھے، اب معین ٹیم کے مزید پڑھیں
اسرائیل عرب معاہدے کرانے پر ٹرمپ کے داماد نوبیل انعام کیلیے نامزد
اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان امن معاہدوں میں کردار ادا کرنے پر وائٹ ہاوس کےسابق مشیرجیرڈکشنراوران کے معاون آوی بیرکوٹیز کو نوبیل امن انعام کیلئےنامزد کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور امریکی وکیل آن ڈرشوویٹزنےدونوں شخصیات کوامن کےنوبیل انعام کیلئے نامزد کیا۔ جیرڈ کشنراورآوی بیرکوٹیزنےاسرائیل،عرب ملکوں کےدرمیان امن معاہدوں میں مزید پڑھیں
خوشخبری: پاک فضائیہ کا طیارہ کورونا ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا
انتظار کی گھڑیاں ختم، پاک فضائیہ کاخصوصی طیارہ برادر ملک چین سے کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ایئر فورس کا خصوصی طیارہ چین سے ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں لےکراسلام آباد پہنچ گیا ہے، معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا ویکسین وصول کیں۔ وزیراعظم کے معاون مزید پڑھیں
عدالت کا نااہلی کی تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورت کا کہنا ہے کہ نااہلی کی درخواستوں پر ایک ہی بار فیصلہ دے دیتے ہیں تاکہ ہم اصل سائلین کو سنیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پرسماعت ہوئی، مزید پڑھیں