میڈیا ورکرز کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگائی جائے، کے یو جے دستور

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور نے یکم فروی سے پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز کرنے پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں،کیمرہ مینوں ،فوٹوگرفروں اور میڈیا ورکرز کو بھی پہلے مرحلے میں ترجیحی بنیادوں پر کورونا ویکسین لگائی جائے کے یو جے دستور کے صدد ریاض احمد مزید پڑھیں

سراج الحق نے جاوید عباسی کے ترمیمی بل کو این جی اوز کا ایجنڈہ قرار یدیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر نے قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور  کے اجلاس میں جاوید عباسی کے ترمیمی بل کو این جی اوز کا ایجنڈہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کا عبدالغفور حیدری کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں رکن کمیٹی جاوید عباسی نے کہا کہ  آئین مزید پڑھیں

حکومت نے ایک ماہ میں دوسری بار پیٹرول بم گرادیا

اسلام آ باد (آن لائن+مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے عوام پر ایک ماہ میں دوسری بار پیٹرول بم گرا دیا گیا،وزیرِ اعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی مجوزہ سفارشات کے برعکس مزید پڑھیں

دوستانہ گیٹ زیرو پوائنٹ 6 ماہ کی بندش کے بعد کھول دیا گیا      

تفتان: دوستانہ گیٹ زیرو پوائنٹ 6 ماہ کی طویل بندش کے بعد بالآخر آج کھول دیا گیا۔ تحصیل دار تفتان ظہور بلوچ نے کہا ہے کہ ایرانی حکام نے 6 ماہ کی طویل بندش کے بعد آج باقاعدہ دوستانہ گیٹ زیرو پوائنٹ کھولا ہے اور دوستانہ گیٹ زیرہ پوائنٹ کھلنے کے بعد اب دونوں اطراف کاروباری سرگرمیاں بحال ہوں مزید پڑھیں

وقت آ گیا ہے کہ اس بوسیدہ نظام سے بغاوت کی جائے، سراج الحق

 لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ملک کو مغلیہ سلطنت کی طرح چلانے والے اشرافیہ کے خلاف علم بغاوت بلند کیا جائے۔ سرگودھا کے کمپنی باغ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک پر قابض اشرافیہ نے نظریہ پاکستان اورتحریک پاکستان مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ اب سیاسی لڑائیوں سے دور رہے یا تنازعات کیلئے تیار ہوجائے، بلاول

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم پی ڈی ایم کی ڈیڈلائن کے مطابق استعفی دینے میں ناکام ہوگئے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ اب سیاسی کھیل سیاستدانوں پر چھوڑدے یا تنازعات کے لیے تیار رہے۔  اپنے ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو استعفے کے لیے دی مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر کے بعد عوام حکمرانوں کا گھیراؤ کریں گے‘ حافظ نعیم الرحمن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے تین کروڑ عوام کو ان کا جائز اور قانونی حق دینے اور شہر کے گمبھیرمسائل کے حل کے لیے کراچی میں دو بارہ مردم شماری کرائی جائے ، کراچی میں با اختیار شہری حکومت کے لیے موجودہ لوکل باڈی ایکٹ مزید پڑھیں

عمران حکومت کو امریکا یا عرب ریاستوںسے نہیں اندرونی خلفشار سے خطرہ ہے

کراچی ( رپورٹ :محمد علی فاروق ) پاکستان کو غیر مستحکم کرنا امریکا کا مستقل ایجنڈا ہے حکومت بیرونی سازشوں سے نہیںاپنی نااہلی سے ختم ہوگی ، ملک میں غیر آئینی اقدامات ہوئے تو فائدہ بیرونی قوتیں اٹھائیں گی ، پاکستان میںامریکا اور عرب بادشاہوں سمیت سب کے مفادات ہیںبیرونی سازشوںکی باتیں مفروضے پر مبنی مزید پڑھیں

عمدہ کارکردگی بیٹی عائزہ کے نام کرتا ہوں،اسپنر نعمان علی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنوبی افریقا کیخلاف شاندار بولنگ کرنے والے اسپنر نعمان علی نے کہا ہے کہ کراچی کو اپنا ہوم گرائونڈ سمجھتا ہوں، بیشتر کرکٹ یہی کھیلی ہے، مجھے اندازہ تھا کہ کراچی میں نمی کے باعث اسپنرز کو سپورٹ ملتی ہے، جس کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔میچ سے قبل ٹیسٹ کیپ ملنے سے متعلق نعمان مزید پڑھیں

کھیلوں کی اکیڈمیز کے نام پر ڈی ایم سی پارکس کی بندر بانٹ

کراچی (سید وزیر علی قادری) کراچی میں جہاں قبضہ مافیا نے پورے شہر کو یرغمال بنایا ہوا ہے وہیں سرکاری ادارے خصوصا ڈی ایم سی نے اپنوں کو نوازنے کا سلسلہ جاری کیا ہوا ہے۔ کارساز روڑ کے قریب اسٹیڈیم روڑ پر کے ڈی اے پارک کو 2حصوں میں تقسیم کرکے دیوار کھینچ کر ایک مزید پڑھیں