اسلام آباد(جسارت نیوز) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر پریمئر لیگ سے اب کشمیر کی آواز کھیل کے میدانوں میں سنائی دیگی،کے پی ایل سے کشمیری نوجوانوں کو اپنا ٹیلنٹ دنیا کو دیکھانے کا موقع ملے گا،ہم نے اس لیگ سے کشمیر کے کلچر کو سپورٹ کرنا ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکہ کے مشہور باسکٹ بال کھلاڑی اسٹیفن جیکسن دائرہ اسلام میں داخل
سابق امریکی باسکٹ بال کے مشہور کھلاڑی اسٹیفن جیکسن نے اسلام قبول کرلیا اور دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان خود انسٹاگرام پر کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق معروف امریکی باسکٹ بال کھلاڑی اسٹیفن جیکسن نے اسلام قبول کرنے کا اعلان سوشل میڈیا کے پلیٹ ٖفارم انسٹاگرام پر کیا اور اس حوالے سے مزید پڑھیں
کورونا: ترکی میں تعلیمی ادارے 15 فروری سے کھولنے کا فیصلہ
استنبول: ترکی میں فیس ٹو فیس تعلیمی سرگرمیاں 15 فروری سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ دوسری لہر کے بعد ترکی میں 20 نومبر سے اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کر دیے گئے تھے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترک وزیر تعلیم ضیا سلجوق کا کہناتھا کہ کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کو مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا جلسہ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ہوگا، اعجاز شاہ بخاری
ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت) 9 فروری کو حیدرآباد میں ہونے والا پی ڈی ایم کا جلسہ تاریخی ثابت ہوگا، ٹنڈو محمد خان سے سیکڑوں گاڑیوں کا قافلہ جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہوگا، ضلع بھر کو پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچموں اور بینرز سے سجایا جارہا ہے، کارکنان جلسے میں بھرپور شرکت کی مزید پڑھیں
ٹنڈوجام، زرعی یونیورسٹی اور عالمی ادارہ خوراک کے درمیان معاہدہ
ٹنڈو جام (نمائندہ جسارت) سندھ زرعی یونیورسٹی اور خوراک و زراعت کے عالمی ادارے یو این ایف او کے درمیان اقوام متحدہ کا ریسورس سینٹر قائم کرنے کا معاہدہ، یادداشت پر دستخط۔ سندھ زرعی یونیورسٹی میں قومی اور بین الاقوامی شراکت کو فروغ دینے کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن کے مزید پڑھیں
میرپور خاص: عدالتی حکم پر تجاوزات کیخلاف آپریشن ، عمارتیں مسمار
میرپور خاص (نمائندہ جسارت) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عدالتی حکم پر شہر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع کردیا، شہر کے کاروباری اور تجارتی علاقوں میں قائم تھلوں اور چھپرے گرانے کے لیے نوٹس اور تجاوزات کو مسمارکرنے کی کارروائی، شہر کے کاروباری اور تجارتی مراکز میں بھی تجاوزات سے شہری سخت پریشان ہیں، مزید پڑھیں
حیدر آباد: زکوٰۃ فنڈ سے رقم نہ ملنے کیخلاف بیوہ خواتین کا احتجاج
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) دو سال سے زکوٰۃ فنڈ سے رقم نہ ملنے کیخلاف بیوہ خواتین کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر لطیف آباد نمبر 4 کی رہائشی منور سلطانہ، سلیم فاطمہ و دیگر خواتین نے کہا کہ محکمہ زکواۃ کی جانب سے سال میں مزید پڑھیں
ہروعدے پر یوٹرن لینا کسی خود دار آدمی کی نشانی نہیں، احسن اقبال
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہروعدے پر یوٹرن لینا کسی خود دار آدمی کی نشانی نہیں،عمران خان اپنی ہر نااہلی کا الزام گزشتہ حکومت پر ڈال دیتے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے عمران خان پر مزید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ خود دار انسان اپنی بات مزید پڑھیں
سندھ: کم طلبہ والے اسکولز بند کرنے کا فیصلہ
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایسے تمام اسکولوں کو سسٹم سے نکال دیا جائے جہاں ضرورت سے زیادہ اسکول موجود ہیں،صرف وہ اسکول سسٹم میں رکھے جائیں جہاں بچوں کی انرولمینٹ 30 یا اس سے زائد ہو۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ نے کہا مزید پڑھیں
کورونا ویکسین کی عدم دستیابی سے وائرس دوبارہ پھیل سکتا ہے: پاکستان
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں کورونا ویکسین کی عدم دستیابی سے وائرس دوبارہ پھیلنے کا خطرہ رہے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75واں غیر رسمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ دسمبر میں اقوام مزید پڑھیں