بختاور کی شادی کی مزید 3 تقاریب کوحتمی شکل دے دی گئی

 اسلام آباد: بختاور کی شادی کی مزید 3 تقاریب کوحتمی شکل دے دی گئی ہے۔ سابق صدرآصف زرداری  نے بختاور کی شادی کی مزید 3  تقاریب کوحتمی شکل دے دی ہے، رواں ماہ کراچی میں ہونے والی تقریب میں صرف دونوں خاندان کے افراد شرکت کریں گے جب کہ تقریب میں کسی سیاسی جماعت کے قائد مزید پڑھیں

جرمن سفیر نے دورہ لاہور کے موقع پر کیا کہا؟

پاکستان میں جرمنی کے سفارتخانے میں تعینات جرمن سفیر نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کا دورہ کر کے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ جرمن سفیر نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ لاہور کا اندرون شہر اور اس کی تاریخی ثقافت دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ مغل دور کی عظیم  وزیر خان مسجد کی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ نے آن لائن امتحان دینے کی درخواست ایچ ای سی کو بھجوا دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آن لائن امتحان دینے کی درخواست ہائر ایجوکیشن کمیشن کو بھجوا دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی یونیورسٹی طلبا کی آن لائن امتحان دینے کی درخواست پرسماعت جسٹس بابرستارنے کی، عدالت نے کہا کہ اس کیس میں نہ کوئی امتیازی سلوک کا مسئلہ ہے نہ ہی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ عدالت مزید پڑھیں

ویکسین لگانے کیلیے پلان تیار، سندھ میں 14 ویکسینیشن سینٹر قائم

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ویکسین لگانے کیلئےجامعہ پلان مرتب کر لیا۔ این سی او سی نے ویکسین پلان بہترین مروجہ عالمی اُصولوں اور ہیلتھ گائیڈ لائنز کو مدِ نظر رکھتے ہوئے مرتب کیا ہے۔ ویکسین اسٹریٹجی کا مقصد صحت مند ماحول میں مربوط نظام کے تحت لوگوں کو ویکسین مزید پڑھیں

بابر اعظم نے بطور 34ویں ٹیسٹ کپتان میدان سنبھال لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں بابر اعظم 34ویں پاکستانی ٹیسٹ کپتان کے طور پر میدان میں اترے۔ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار تھے، انھوں نے 1952سے 1958تک 23میچز میں ٹیم کی کمان سنبھالی اور 6فتوحات حاصل کیں، اتنے ہی مقابلوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اس سفر میں کامیاب مزید پڑھیں

سابق باسکٹ بال کھلاڑی اسٹیفن جیک سن نے اسلام قبول کرلیا

نیوجرسی(جسارت نیوز)نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کیسابق کھلاڑی اسٹیفن جیک سن نے اسلام قبول کرلیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیفن جیک سن نے باضابطہ طور پر دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان کیا۔ 42 سالہ اسٹیفن جیک سن باسکٹ بال سے 2015 میں ریٹائر ہوئے تھے۔اسٹیفن جیک سن نے نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

پاک-افریقا ٹیسٹ سیریز: قومی ٹیم کی پروٹیز کے خلاف بیٹنگ جاری

کراچی: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کراچی ٹیسٹ میں دوسرا دن کا کھیل جاری ہے جبکہ 4 کھلاڑیوں کے نقصان کے بعد اظہر علی اور فواد عالم کی ذمہ دارانہ اور محتاط انداز سے بیٹنگ  جاری ہے اور اس وقت دونوں نے کھانے کے وقفے تک 104 کا اسکور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

عاطف اسلم نے 2 سال بعد اپنے بیٹے کی تصویر شیئرکردی

کراچی: عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کردی۔ عاطف اسلم نے دوسال قبل سوشل میڈیا پر اپنے گھر بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری شیئر کی تھی۔ لیکن اس کے بعد انہوں نے نہ تو بیٹے کی کوئی تصویر شیئر اور نہ ہی اپنے بچوں سے متعلق کوئی اور خبر مزید پڑھیں

تیونس میں جھڑپیں جاری، ایک شخص ہلاک، کشیدگی میں اضافہ

تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں زخمی ہونے والا شخص اسپتال میں دم توڑ گیا،جس کے بعد کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہیکل راشدی مظاہرے کے دوران آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی ہوگیا تھا۔ موت کی اطلاع ملنے پر مظاہرین مزید مشتعل مزید پڑھیں

بلدیہ دفتر جیکب آباد پر نیب کا چھاپا، عملے میں کھلبلی

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) بلدیہ آفس جیکب آباد پر نیب کا چھاپا، عملے میں کھلبلی، سولر لائٹ اور فنڈ میں کرپشن کے متعلق تفتیش، پوچھ گچھ، شہر میں سولر لائٹ اور ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ، سولر لائٹ اور فنڈز میں کروڑوں روپے کی کرپشن پر نیب کی جاری تحقیقات کے سلسلے میں دوسری بار بلدیہ مزید پڑھیں