ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 64 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 39 ہزار 387 ہوگئی اور 11,514 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 33 ہزار 295 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 243,683، پنجاب میں 155,805 ،بلوچستان میں 18,788، مزید پڑھیں

چینی صدر اور عالمی اولمپک کمیٹی کے سربراہ میں ٹیلی فونیک رابطہ

بیجنگ(جسارت نیوز)چینی صدر شی جن پھنگ نے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر تھامس باک سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ کووڈ 19 وبا پھیلنے کے بعد سے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے انسداد وبا اور اولمپک موومنٹ کے اتحاد و استحکام کو برقرار رکھنے کیلئے مزید پڑھیں

ٹی10 کرکٹ لیگ کا آغاز آج سے ہوگا

SHARJAH, UNITED ARAB EMIRATES – DECEMBER 14: Shahid Afridi of Pakhtoons celebrates after dismissing Rilee Rossouw of Maratha Arabians during the T10 League match between Maratha Arabians and Pakhtoons at Sharjah Cricket Stadium on December 14, 2017 in Sharjah, United Arab Emirates. (Photo by Francois Nel/Getty Images) ابو ظہبی(نمائندہ خصوصی)ٹی 10 کرکٹ لیگ آج سے مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ،جنوبی افریقا اپنے تینوں بولنگ ریوو سے فائدہ نہیں اٹھا سکا

کراچی (اے پی پی)جنوبی افریقا اپنے تینوں بولنگ ریوو )ٹی وی جائزہ( سے فائدہ نہیں اٹھا سکا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان نیشنل ا سٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں بدھ کو دوسرے روز جنوبی افریقانے اپنے تینوں بولنگ ریوو ضائع کردئیے ۔ 19.4اوورز میں این رچ نارٹ جی نے اظہرعلی کے خلاف مزید پڑھیں

جنرل (ر) اسد درانی کے را،، رابطے ہیں، وزارت دفاع کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب

اسلام آباد (آئی این پی+مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے معاملے پر تحریری جواب داخل کرا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت دفاع نے جواب میں کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی بھارتی خفیہ ایجنسی مزید پڑھیں

یاسین ملک اور آسیہ انداربی تک رسائی کیلیے ہائی کمیشن کو متحرک کرنیکی تجویز

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خارجہ امور نے حکومت کو بھارتی جیلوں میں اسیر آسیہ اندرابی اور یاسین ملک کے معاملے کو عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کی سفارش کردی۔ کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ اگر بھارت کل بھوشن کے لیے عالمی عدالت سے رجوع کرسکتا ہے تو پاکستان بھی یہاں مقیم مظلوم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ : بچوں سے بھیک منگوانے والی مافیا کیخلاف کارروائی کا حکم

کراچی( اسٹاف رپورٹر)لاوارث بچوں سے بھیک منگوانے والے مافیاز کے خلاف کارروائی کا معاملہ عدالت کا لاوارث بچوں سے بھیک منگوانے والے مافیاز کے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں لاوارث بچوں سے بھیک منگوانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی عدالت میں ایس ایس پی ساوتھ کا کہنا تھا کہ اے مزید پڑھیں

پاک-افریقا ٹیسٹ سیریز: فواد عالم کی شاندار سنچری، پاکستان نے308 رنز بنالیے

کراچی: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے دن کے  کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنالیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ  کے درمیان کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

اسد درانی بھارتی ایجنسی ’را‘سے رابطوں میں رہے، وزارت دفاع کا عدالت میں مؤقف

 اسلام آباد: وزارت دفاع نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کر دی۔ وزارت دفاع کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں داخل کروائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ اسد درانی 2008 سے دشمن عناصر بالخصوص بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے رابطوں میں رہے۔ مزید پڑھیں

حکومت کا یکم فروری سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: این سی او سی نے دوسرے مرحلے میں تعلیمی اداروں کے کھولنے کے فیصلے کی توثیق کردی۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اہم اجلاس ہوا جس میں تعلیمی ادارے کھولنے کے دوسرے مرحلے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا جس کے بعد این سی او سی کی مزید پڑھیں