اسحاق ڈار کو بی بی سی کو انٹرویو دینا مہنگا پڑگیا

لندن: برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی)  کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں جانا مفرور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مہنگا پڑگیا، اینکر کے سوالات کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیزکے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر

مائونٹ مانگنوئی(جسارت نیوزن) نیوزی لینڈاور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان3 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز 2-0سے نیوزی لینڈ کے نام رہی ، لوکی فرگوسن سیریز کے بہترین کھبلاڑی قرار پائے۔ پیر کو دونوں ٹیموں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا نے قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن جیت لی

پشاور(جسارت نیوز ) خیبرپختونخوا نے قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن مردوں کا ٹیم ایونٹ ٹرافی اپنے نام کرلی ۔فائنل میںپنجاب کی ٹیم کو3-0 سے شکست دی ۔ خواتین ٹیم ایونٹ میں سندھ نے پہلی اور خیبرپختونخوا نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ضیاء اﷲ مزید پڑھیں

وفاق بر طرف ملازمین بحال اور اسٹیل مل چلانے کا روڈ میپ دے ، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اسٹیل مل کے ملازمین کی برطرفی کیخلاف آل یمپلائز ایکشن کمیٹی کے کنوینر عاصم بھٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں   کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پاکستان اسٹیل ملز کے4500 سے زائد ملازمین کی جبری برطرفی کی شدید مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سرکاری اداروں کی نجکاری سے بیروزگاری اور بد امنی میں اضافہ ہوا

  کراچی (رپورٹ ـ:قاضی جاوید)این ایل ایف کے کر اچی کے صدر مزدور ر رہنما خالدخان نے کہا کہ نجکا ری نے صرف بے روزگاری میں اضافہ کیا ہے۔ حکومت کے سالانہ منصوبے 21-2020 کے مطابق پاکستان میں دنیا کی نویں بڑی لیبر فورس پاکستان میں ہے جو ہر سال بڑھتی جارہی ہے۔ملازمت پیشہ افراد مزید پڑھیں

حکومت کی سمت درست نہ ہوئی تو اسلام آباد کی جانب مارچ ہوگا ، سراج الحق

  لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عو ام کو نہ گھبرانے کا کہنے والے وزیراعظم ابھی سے گھبرا گئے ہیں۔ اپوزیشن ارکان کی پکڑ دھکڑ اور جلسے جلوسوں پر پابند ی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ جمہوری معاشرے میں پرامن احتجاج مزید پڑھیں

بیلاروس میں احتجاج کی نئی لہر‘ سیکڑوں مظاہرین گرفتار

منسک (انٹرنیشنل ڈیسک) بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے خلاف ہونے والے تازہ عوامی مظاہروں کے دوران حزب اختلاف کے سیکڑوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مقامی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ اتوار کے روز شروع ہونے والی احتجاج کی نئی لہر کے دوران مزید پڑھیں

گھر کے شیر آسٹریلیا میں ڈھیر، آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف سیریز اپنے نام کرلی

سڈنی: آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھارت کو 51 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، بھارتی ٹیم 390 ہدف کے تعاقب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 338 رنز ہی بنا سکی۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز مزید پڑھیں

دورہ نیوزی لینڈ: سرفراز احمد اور محمد عباس قومی اسکواڈ میں شامل

سابق کپتان سرفراز احمد اور فاسٹ باولر محمد عباس نے آئسولیشن دورانیہ گزارنے کے بعد قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا. دورہ نیوزی لینڈ کے لیے جانے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے 53 رکنی اسکواڈ کا کرائسٹ چرچ پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ کیا گیا جن میں قومی ٹیم کے 6 ارکان کا کورونا مثبت آیا تھا مزید پڑھیں

ملتان : کچھ بھی ہو، پی ڈی ایم کا جلسہ ہو کر رہے گا، بلاول بھٹو

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کا کہنا ہے کہ ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہو کر رہے گا. چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت ملتان، پنجاب میں پی پی یوم مزید پڑھیں