سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،سراج الحق غریب ترین رکن قرار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ارکان سینیٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں،  امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سینیٹ کے سب سے غریب ترین سینیٹرقرار دیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹرز کے مالی سال 20-2019 کے گوشواروں کی تفصیلات جاری کردیں، سینیٹر سراج الحق کے 12 کنال کی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان انتخابات سے قبل ہی دھاندلی کے انبار لگ گئے ہیں، مریم نواز

چلاس(مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان انتخابات سے قبل ہی دھاندلی کے انبار لگ گئے ہیں۔چلاس گللگت بلتستان میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے مریم نواز نے کہا کہحکمرانوں کے دن اب گنے جا چکے ہیں،الیکشن آیا نہیں لیکن دھاندلی شروع ہو مزید پڑھیں

قانون کیخلاف کوئی اقدام برداشت نہیں کرینگے، چیف جسٹس بلوچستان

ہرنائی (اے پی پی) چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل نے اس عہد کا اعادہ کیا ہے کہ قانون کے بر خلاف کسی بھی نا انصافی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، قانون کی عملداری اور انصاف کے تقاضوں کو بہر صورت مقدم رکھا جائے گا، بلوچستان بھر میں انصاف اور قانون کے مزید پڑھیں

عمران خان جھوٹوں کا عالمی مقابلہ آسانی سے جیت سکتے ہیں: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عوام سے جھوٹے وعدے کیے۔ اگر جھوٹوں کا عالمی مقابلہ ہوتو عمران خان بغیر کسی مقابلے ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں۔ عمران خان نے عوام کو دھوکہ دیا۔ بونیر میں مہنگائی کے خلاف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج مزید پڑھیں

پی ایس ایل، پلے آف میچز کیلیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپرلیگ فائیو کے پلے آف میچز کھیلنے کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا، لاہور قلندرز کے انگلش کرکٹر سمت پٹیل کراچی پہنچ گئے۔پاکستان سپرلیگ فائیو کے بقیہ 4 میچز 14 سے 17 نومبر تک کراچی میں کھیلے جائیں گے جن میں شرکت کیلیے لاہور قلندرز میں شامل انگلینڈ کے مزید پڑھیں

خیبر ازمرے کی پختون خوا سپر لیگ کے سیمی فائنل میں رسائی

پشاور(جسارت نیوز)خیبر ازمرے کی ٹیم نے پختون خوا سپر لیگ کرکٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ ارمان کرکٹ سٹیڈیم سربند میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں فاتح ٹیم نے لیگ مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی میرپور آزاد کشمیر کی مسلم ہینڈز ٹیم کو 100 رنز سے شکست دی۔پہلے مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی ،ناردرن کی سندھ کیخلاف 156 رنز کی برتری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے تیسرے رئوانڈ کے دوسرے روز ہفتہ کو سنٹرل پنجاب کو بلوچستان کے خلاف پہلی اننگز میں سبقت حاصل کرنے کے لیے 103رنز درکار ہیں جبکہ سدرن پنجاب کو خیبرپختونخوا کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کے لئے مزید 48رنزکی ضرورت ہے، ناردرن نے اپنی دوسری اننگز مزید پڑھیں