نواز شریف فوج کو کہہ رہا ہے بغاوت کرو،عمران خان

سوات/حسن ابدال(خبرایجنسیاں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف فوج کو کہہ رہا ہے بغاوت کرو۔سوات میں صحت سہولت کارڈ کا افتتاح کرنے کے بعد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے قائد نے پہلے این آر او کی بڑی کوشش کی، وہ اور بیٹی دونوں مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف، نیب نے تحقیقات شروع کردیں

سکھر: پیپلزپارٹی کے سیاسی قلعے لاڑکانہ میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے محکمہ تعلیم لاڑکانہ میں تحقیقات شروع کرکے افسران کو طلب کرلیا، نیب سکھر نے ڈسٹرک اکاؤنٹنس افسران لاڑکانہ کو ریکارڈ سمیت 10 نومبر کو طلب کرلیا نیب ذرائع کے مطابق 2008 سے 2012 کے دوران جعلی آئی مزید پڑھیں

کسٹم انٹیلی جنس نے ڈیڑھ کروڑ مالیت کے انجکشن کی اسمگلنگ ناکام بنادی

 کوئٹہ: کسٹم انٹیلی جنس نے خفیہ کارروائی کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی ادویات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس کے مطابق کسٹم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آنے والی فلائٹ کے مسافر کو گرفتار کرلیا جس کے پاس سے 5 ہزار انجکشن برآمد ہوئے۔ ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی مزید پڑھیں

کورونا میں تیزی؛ سرکاری و نجی دفاتر میں نصف عملہ بلانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ملک بھر کے سرکاری و نجی اداروں میں عملہ آدھا بلانے، شادی کی ان ڈور تقاریب پر پابندی لگانے اور ماسک نہ پہننے پر 100 روپے جرمانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر نے کل سے ملک بھر میں احتیاطی مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے سنجیدہ ہے،عمران خان سالازئی

پشاور (جسارت نیوز)پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور کے نائب صدر وسابق ناظم حیات آباد عمران خان سالارزئی نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ کیلئے سنجیدہ ہے ، کھیلوں کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہے تاکے نوجوانوں میں چھپے ٹیلنٹ کو ابھرا جاسکے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ضلعی انتظامیہ اور ڈائریکٹوریٹ مزید پڑھیں

پاکستان اور زمبابوے کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائیگا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور زمبابوے کے مابین 3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل پنڈی کرکٹ ا سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا، ڈے نائٹ میچ سہ پہرساڑھے 3بجے شروع ہو گا۔ پہلے میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی۔قومی ٹیم نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ پاکستان اورزمبابوے کے مزید پڑھیں

دوسرا کارپوریٹ T-20 لیگ’ معظم کی تباہ کن بولنگ رنگون والا کی تیسری فتح

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رنگون والا سی سی نے بائیں ہاتھ کے میڈیم پیسر معظم علی کے طوفانی اسپیل صف 6 رنز کے عوض4 کھلاڑیوں نشانہ بنانے کی بدولت حریف ٹیم فردوس الیون س سی کو 9 وکٹوں مات دے کر دوسرے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں میں تیسری کامیابی سمیٹ لی۔قائد اعظم پارک مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی کا تیسرا رائونڈ آج سے سدرن پنجاب کی پوزیشن مستحکم

کراچی(سید وزیر علی قادری) پاکستان کے پریمیئر فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کے تیسرے رائونڈ کا آغاز آج سے کراچی کے 3 مختلف گرائونڈز پر ہوگا۔اس رائونڈ کی تکمیل کے بعد ڈومیسٹک سیزن کی کرکٹ میں 11 روز کا وقفہ ہوگا اور اس دوران پاکستان سپر لیگ 5ویں ایڈیشن کے بقیہ پلے آف میچز مزید پڑھیں