گلگت ( آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے پر امن احتجاج کا ہر راستہ بند کردیا ہے،عوام اس حکومت کی نالائقی کا بوجھ اٹھا رہے ہیں ملک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر مہنگائی ہے اس مہنگائی کا خاتمہ صرف پیپلزپارٹی ہی کر سکتی ہے ۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
استور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری عیدگاہ گرائونڈ میں کارنرمیٹنگ سے خطاب کررہے ہیں
غلام مدثر کی جگہ عدیل ملک سندھ کی سیکنڈ الیون کرکٹ ٹیم میں شامل
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کی سیکنڈ الیون کرکٹ ٹیم نے غلام مدثر کی جگہ عدیل ملک کو بطور کن کشن متبادل اپنی ٹیم میں شامل کرلیا ۔ قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے چوتھے رائونڈ میں سندھ اور سدرن پنجاب کے درمیان 3 روزہ میچ اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔فیلڈنگ کے دوران غلام مدثر مزید پڑھیں
عابد علی، امام الحق اور حارث سہیل کو قومی اسکواڈ سے فارغ کردیاگیا
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے عابد علی، امام الحق اور حارث سہیل کو قومی اسکواڈ سے ریلیز کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ عابد علی، امام الحق اور حارث سہیل کو قومی اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے، تینوں کھلاڑیوں کو زمبابوے کے خلاف ون ڈے مزید پڑھیں
قومی ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز آج ہوگا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ڈومیسٹک ہاکی کا پریمیئر ایونٹ قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ کا 66واں ایڈیشن ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی میزبانی میں آج سے ماڑی پیٹرولیم ہاکی اسٹیڈیم ، ایوب پارک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ 65 ویں قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ کی درجہ بندی کے مطابق10 ٹیموں نے چیمپئن شپ مزید پڑھیں
مسجد الحرام: عمرہ زائرین میں زم زم کی 10 لاکھ بوتلیں تقسیم
مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کے انتظامی ادارے کی جانب سے بیت اللہ کا طواف اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے افراد میں زم زم کی 10 لاکھ سے زائد بوتلیں تقسیم کی گئی ہیں۔ مسجد الحرام میں زم زم کی فراہمی کے سربراہ احمد الندوی نے بتایا کہ فراہمی آب اور زم مزید پڑھیں
انتخابات کے بعد امریکا کے ساتھ تعمیری تعاون پر تیار ہیں‘ روس
ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ روس امریکی عوام کے انتخاب کا احترام کرے گا اور تعمیری تعاون کے لیے تیار ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ماسکو نے نئے منتخب ہونے والے امریکی صدر کے ساتھ تعاون کے سلسلے میں کوئی بلند توقعات وابستہ نہیں کی ہیں،تاہم کریملن حکومت تعلقات مزید پڑھیں
ـ2035ء تک چین کی معیشت موجودہ سے دوگنی ہو سکتی ہے‘ شی جن پنگ
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ 2035ء تک چین اپنی معیشت کو دو گنا کرتے ہوئے موجودہ سے کہیں زیادہ آمدن والا ملک بن سکتا ہے۔ انہوں نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے گزشتہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں نئی 5 سالہ اور طویل مدتی اقتصادی حکمت مزید پڑھیں
کورونا امدادی پیکیج پر یورپی ممالک میں اختلافات برقرار
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے امدادی پیکیج پر یورپی پارلیمان اور حکومتوں کے درمیان اختلافات بڑھنے لگے۔ جرمن وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ اس مسئلے پر تعطل کے بجائے تیزی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر خزانہ اولاف شولس نے رکن ممالک کے مزید پڑھیں
معمارکراچی عبدالستارافغانی کو بچھڑے16 سال ہوگئے
کراچی: عبدالستارافغانی 6جولائی 1930ءکو کراچی کے علاقےلیاری میں پیدا ہوئے.9نومبر 1979ءتا 7نومبر 1983ء اور 7نومبر1983ء تا12فروری1987ءتک دومرتبہ کراچی کے میئر منتخب ہوئے. عبدالستارافغانی نےشہرقائد کے لیے 8 سالوں تک خدمات سرانجام دیں جنہیں آج بھی سراہا جاتا ہے، شہر قائد کی تعمیر میں عبدالستار افغانی کی جدوجہد کی ایک تاریخ ہے. عبدالستارافغانی 2002ء میں ڈیفنس مزید پڑھیں