آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں یہودی عبادت گاہ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں. ویانا پولیس چیف کے مطابق وسطی ویانا میں مسلح افراد نے 6 مقامات پر رات گئے حملہ کیا، مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس آفسر سمیت کئی مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکی زلزلہ: 91 گھنٹے بعد 4 سالہ بچی ملبے سے معجزانہ طور پر برآمد
ترکی میں زلزلے کے باعث ملبے سے چار سالہ بچی عائلہ کو 91 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترکی کے ساحلی شہر ازمیر میں جمعے کے روز آنے والے 7.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں زمین بوس ہونے والی عمارات میں سے 4 سالہ بچی عائلہ کو 91 مزید پڑھیں
امریکی انتخابی نتائج ایرانی پالیسی پر اثر انداز نہیں ہوں گے: خامنہ ای
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکی انتخابی نتائج کا ایرانی پالیسی پر اثر ہوگا۔ امریکی صدارتی انتخابات کے حوالے سے بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا انتخابات کو جیتے گا۔ انتخابی نتائج سے ایرانی پالیسی تبدیل نہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد، امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ترکی کے سفیر احسان مصطفی ملاقات کررہے ہیں
حیدرآباد، خاتون ہیلتھ ورکر بچے کو انسداد پولیو کے قطرے پلار رہی ہیں
بنگلادیش احتجاج: حضورﷺ کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کریں گے
ڈھاکا: فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں پر مظاہرین نے حکومت کو الٹی میٹم دیے گیا ہے کہ ملک میں موجود فرانسیسی سفارتخانہ فورا بند کیا جائے جبکہ بنگلادیش کے مختلف شہرون میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بنگلادیش میں فرانس میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں پر احتجاج مزید پڑھیں
ایف بی آر کی 4 ماہ میں 1400 ارب روپے کی ٹیکس وصولی
اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر 1400 ارب گراس ریونیو حاصل کرلیا، رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں77 ارب روپے گراس ریونیومیں اضافہ حاصل ہوا ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے رواں مالی سال مزید پڑھیں
پشاور:خیبر میں سونا اسمگلنگ کی کوشش ناکام
پشاور : کسٹم انفورسمینٹ نے پاک افغان طورخم سرحد پر کارروائی کرتے ہوئے سونا اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کسٹم انفورسمینٹ کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر دو خالی کنٹینر کی تلاشی لی، سونا خالی کنٹینرکے ذریعے اسمگل کیا جارہا تھا، جن کے خفیہ خانوں سے 2کلو سے زائد سونا مزید پڑھیں
سعودی عرب نے عمرہ پروگرام کی آن لائن خریداری کی اجازت دے دی
ریاض ( آن لائن ) سعودی عرب کی حج وعمرہ کمیٹی کے رکن ھانی العمیری نے کہاہے کہ سعودی حکومت نے عمرہ پروگرام آن لائن فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے،خواہش مند حضرات آن لائن بکنگ کر سکیں گے۔ غیرملکی مسلمان عمرہ ویزہ حاصل کرنے کے بعد ہوائی جہازوں کی ٹکٹ، مواصلات، ہوٹلوں میں قیام،عمرہ مزید پڑھیں
کورونا کا ڈر : ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے قرنطینہ اختیار کرلیا
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے کورونا سے متاثرہ شخص سے ہاتھ ملانے پر خود کو قرنطیہ کرلیا. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے کہا ہے کہ مجھ میں کورونا کی کوئی علامت نہیں، ایک شخص سے ہاتھ ملایا تھا جس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا. مزید پڑھیں