ترکی میں زلزلہ: 24 جاں بحق، زخمیوں کی تعداد 800 سے متجاوز

ترکی کے شہر ازمیر میں 7.0 شدت کے زلزلے میں اب تک 24 افراد جاں بحق اور 800 سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز ترکی کے ساحلی شہر ازمیر میں 7.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 20 عمارتیں زمین بوس ہوگئیں اور 24 افراد جان کی بازی مزید پڑھیں

فرانسیسی سفارتخانے کی جانب مارچ کرنے والے تاجروں پر پولیس کی شیلنگ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے خلاف فرانسیسی سفارتخانے کی طرف مارچ کرنے والے تاجروں پر پولیس نے شیلنگ کی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آبپارہ کے مقام پر تاجروں نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، تاجروں نے مزید پڑھیں

پنجاب: مہنگائی بے قابو، سب اچھا ہے کی رپورٹس پیش

لاہور: مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعوے ایک بار پھر ہوا ہو گئے جبکہ ضلعی افسران فیلڈ میں جانے کےبجائے سب اچھا ہے کی رپورٹس دینے پر لگ گئے اور قیموں کو پر لگ گئے۔ ذرائع ابلاغ ہر جاری رپورٹ کے مطابق ایک ماہ میں اشیائےخورونوش کی قیمتوں میں12فیصد تک اضافہ ہوا ہے لیکن ضلعی افسران مزید پڑھیں

پنجاب اور ایم پی سی ایل قومی ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل میں

لاہور(نمائندہ خصوصی ) قومی ٹرے ہاکی چیمپئن شپ کے چھٹے روز2 سیمی فائنل نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہورمیںکھیلے گئے۔ پہلے سیمی فائنل میں پنجاب نے پاک فضائیہ کو 7 – 3 سے شکست دی۔ زین اعجاز اور حنان شاہد نے دو ، امیر علی ، محسن حسن ، اور ارسلان ارشد نے ایک ایک گول اسکور مزید پڑھیں

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کا آغاز آج قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا آغاز آج سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے راولپنڈی میں دوپہر 12بجے شروع ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے15رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔قومی ٹیم کے 15رکنی اسکواڈ میں بابر اعظم، امام الحق، عابد علی، فخر مزید پڑھیں

ایک دن میں دنیا بھر سے کورونا کے 5 لاکھ کیسز رپورٹ

دنیا بھر میں پہلی مرتبہ صرف ایک دن میں کورونا وائرس کے 5 لاکھ سے زائد ریکارڈ نئے کیسز سامنے آگئے۔ عالمی سطح پر کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں پچھلے دو ہفتے سے بھی کم وقت میں تقریباً 25 فیصد کا اضافہ ہوگیا جبکہ گزشتہ ہفتے پہلی مرتبہ ایک دن میں 4 لاکھ سے مزید پڑھیں

فلپائن: پولیس آفیسر لڑاکا مرغے کے حملے سے ہلاک

کیٹرمین: فلپائن میں مرغوں کی غیر قانونی لڑائی کے دوران چھاپا مارنے پر موقع پر موجود پولیس اہلکار کو مرغے کا پنجہ لگنے سے موت واقع ہوگئی جبکہ کورونا وائرس پھیلنے کے دوران مرغوں کی لڑائی پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ فلپائن کے شمالی صوبے ثمر مزید پڑھیں

تحریک انصاف حکومت میں علمی اداروں کی تباہی

مسعود اشعر پچھلے دو سالوں میں علمی،ادبی اور ثقافتی شعبے میں جو کارنامے انجام دیئے گئے ہیں، وہ یہ ہیں کہ علمی‘ ادبی اداروں کو دربدر کر دیا گیا ہے۔ ہم لاہور کی بات کر رہے ہیں۔ یہاں اب نہ اکادمی ادبیات کا اپنا کوئی دفتر ہے اور نہ نیشنل بک فائونڈیشن کا۔ اس لئے مزید پڑھیں

آپ ﷺ کی بے مثل تعلیمات انسانوں کیلئے مشعل راہ ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آپؐ کی بے مثل تعلیمات انسانوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے 12 ربیع الاول میلادالنبیؐ کے موقع پرقوم کے نام اپنے پیغام حضرت محمدؐ خاتم النبیین کے یوم ولادت پرقوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرور کائنات کی حیثیت بے مثال مزید پڑھیں

ایاز صادق کی کہی ہوئی بات معافی سے آگے نکل چکی، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کی کہی ہوئی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ریاست کو کمزور کرنا ناقابل معافی جرم ہے جس کی سزا ایاز مزید پڑھیں