جنوری میں کٹھ پتلی وزیراعظم کو گھر بھیج دیں گے‘ بلاول

غذر(صباح نیوز)پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول زرداری نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ جنوری میں اسلام آباد پہنچ کر کٹھ پتلی اور ظالم وزیر اعظم کو گھر بھیج دیں گے،کٹھ پتلی، نااہل اور ظالم وزیر اعظم چلے جائیں گے ، تاریخی بے روزگاری ہے اور ملک کا ہر طبقہ احتجاج کر رہا ہے ،یہ مزید پڑھیں

قومی انڈر 19 ون ڈے سندھ اور ناردرن فائنل میں

لاہور(نمائندہ خصوصی)نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل 2 نومبر بروز پیر کو دفاعی چیمپئن سندھ اور ناردرن کی ٹیموں کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں 14، 14 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر رہیں۔ کے پی نے 12 اور سنٹرل پنجاب نے مزید پڑھیں

مسجد الحرام کے صحن میں گاڑی داخل، ڈرائیور گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ المکرمہ کے صحن میں گاڑی لے کر داخل ہونے والے شخص کو سکیورٹی حکام نے مسجد الحرام کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے کےبعد گرفتار کر لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گاڑی سے ٹکرانے کا واقعہ جمعے کی شب مکہ المکرمہ میں پیش آیا تھا مزید پڑھیں

ایف سی کالج کا ریکٹر تبدیل، یو ایس ایڈ کا سابق ڈائیریکٹر نیا ریکٹر تعینات

اکمل سومرو): فارمین کرسچیئن کالج میں ڈاکٹر جوناتھن ایس۔ ایڈلیٹن کو نیا ریکٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔ نئے ریکٹر کے اعزاز میں ایف سی کالج میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں ایف سی کالج کے بورڈ آف ڈائیریکٹرز کے چیئرمین ڈاکٹر قیصر جولیئس، وائس ریکٹر ڈاکٹر ڈوگلس ٹریمبل اور رجسٹرار مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو ارسال کردی گئی ہے جس میں پٹرول ایک روپیہ 50 پیسے فی لٹر سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر کمی مزید پڑھیں

پاک فوج کیخلاف بولنے والے بھارت چلے جائیں، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ حکومتی دشمنی میں سیاسی جماعتیں حد پار کر گئی ہیں،پاک فوج کے خلاف باتیں  کرنے والوں کو بھارت چلے جانا چاہیئے۔ ننکانہ صاحب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ سیاسی جماعت کے رہنما کی طرف سے آرمی چیف پر الزام تراشی مزید پڑھیں

قوم کو تقریروں نہیں بلکہ ایکشن کی ضرورت ہے، سراج الحق

مظفر گڑھ: جماعت اسلامی کے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ خان صاحب، قوم کو آپ کی تقریروں نہیں بلکہ ایکشن کی ضرورت ہے جبکہ پی ٹی آئی نے عوام کو مایوس کردیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مظفرگڑھ میں جماعت اسلامی کے ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی، دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی :سیکیورٹی فورسزنے جنوبی بلوچستان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسزاورشہریوں کو نشانہ بنانے والا دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کی ترجمان آئی ایس پی آرکے مطابق  سیکیورٹی فورسزکی خفیہ معلومات کی بنیاد پرضلع کیچ میں کارروائی کی، فائرنگ کے تبادمیں ایک جوان زخمی ہوا ، جس کو فوری مزید پڑھیں