راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) کرکٹ جنوبی افریقا کے وفد نے سیکورٹی کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ کرکٹ جنوبی افریقا کا 4 رکنی وفد راولپنڈی اسٹیڈیم میں موجود ہے، مہمان وفد پاکستان، زمبابوے کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ دیکھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹ جنوبی افریقا کے وفد نے سیکورٹی کو تسلی بخش قرار دے مزید پڑھیں
زمرہ:
قائداعظم ٹرافی سدرن پنجاب نے بلوچستان کو وکٹوں سے ہرادیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز آغا سلمان کی 42 ناٹ آؤٹ رنز کی اننگز نے سدرن پنجاب کو بلوچستان کے خلاف 4 وکٹوں سے کامیابی دلادی۔ سدرن پنجاب کی ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی ہے۔میچ کے آخری روز سدرن پنجاب نے 154 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے مزید پڑھیں
انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے انتظامات مکمل
اسلام آباد (جسارت نیوز)پاکستان اسکواش فیڈریشن (پی ایس ایف)کے نائب صدر قمر زمان نے کہا ہے کہ سیٹلائٹ انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ایونٹ 20 سے 22نومبر تک پشاور میں کھیلا جائے گا۔انٹرنیشنل ایونٹ قومی کھلاڑیوں کی عالمی رینکنگ میں بہتری کے لئے مدد گار ثابت ہوگا۔پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
پاکستانی کرکٹر کورونا میں مبتلا
قائد اعظم ٹرافی میں کرکٹر بسم اللہ خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ پی سی بی نے کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ کروائے جن میں سے 132 کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن شیڈول کے مطابق کروانے کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں
امریکا نے گندھارا دور کے نوادرات پاکستان کو واپس کردیے
واشنگٹن (اے پی پی) امریکا نے گند ھارادور کے چوری ہونے والے نوادرات پاکستان کو واپس کردیے۔ دوسری صدی کے بدھا دور کے یہ نوادرات حوالے کرنے کیلیے پاکستانی قونصلیٹ جنرل میں ایک تقریب ہوئی۔ پاکستانی قونصلر جنرل نے پاکستانی ثقافتی نوادرات کی بازیابی کیلیے کوششوں پر نیویارک کائونٹی کے ڈسٹرکٹ اٹارنی اور امریکی ہوم مزید پڑھیں
صدارتی انتخابات چوری کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: ٹرمپ
ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حریف جوبائیڈن پر انتخابات چوری کرنے کا الزام عائد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہماری کامیابی یقینی ہے لیکن الیکشن کو چوری کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں
دو مسلم خواتین ایک بار پھر امریکی کانگریس کی رکن منتخب
واشنگٹن: امریکی انتخابات میں دو مسلمان خواتین ایک پھر کامیاب ہوکر کا ایوان نمائندگان رکن منتخب ہوگئیں۔ راشدہ طلیب اور الہان عمر دوبارہ امریکی کانگریس کی رکن بن گئیں۔ فلسطینی نژاد راشد طلیب نے ریاست مشی گن سے 66 اشاریہ 5 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ جب کہ صومالین نژاد الہان عمر نے ریاست منیسوٹا سے مزید پڑھیں
کوئی مذہب انسانوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیتا،سراج الحق
امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی مذہب معصوم انسانوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیتا. امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت گردی کے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
افغان سرحد سے دہشتگردوں کی فائرنگ، ایف سی جوان شہید، 2 زخمی
ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاک افغان بارڈر پر قائم چوکی پر سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ میں ایف سی کا جوان شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان بارڈر پر قائم چوکی پر سرحد پار سے فائرنگ کی گئی، فائرنگ منزکئی مزید پڑھیں
پاکستان نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد کردیا
اسلام آباد:پاکستان نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارت کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس-بی جے پی رہنما سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لیے جھوٹے دعوے کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں