الخدمت حیدرآباد کے تحت معذور افراد میں وہیل چئیرز تقسیم

حیدرآباد: الخدمت کے تحت خصوصی افراد کے عالمی دن پر معذور افراد میں تقریب تقسیم وہیل چیئرز سے نائب صدر سندھ محمد یونس خطاب کررہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) الخدمت فاونڈیشن ضلع کے تحت خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر حالی روڈ میں معذور افراد میں وہیل چیئرزتقسیم کی تقریب کا اہتمام کیا گیاتقریب مزید پڑھیں

جوبائیڈن بھی ایران پر ایٹمی پابندی برقرار رکھنے کے حامی

امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن نے بھی ایرانی ایٹمی پروگراموں پر پابندی کی مدت بڑھانے کی حمایت کردی ہے.   بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکہ کے 46 ویں نومنتخب صدر ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پرپابندیوں کی مدت بڑھائی جائے، اور میزائل پروگرام پرتحفظات دور ہوں. انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ڈالر بتدریج روبہ زوال

ایک ایک کرکے ڈالر کی قدر میں دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں کمی آرہی  ہے۔ یورو، آسٹریلیائی اور کینیڈین ڈالر اور کورین کرنسی نے اس ہفتے مالیت کی اعلی ترین سطح کو چھو لیا ہے۔ وال اسٹریٹ کے تجزیہ کاروں کا انتباہ ہے کہ ڈالر فیڈرل ریزرو کے گرتے ہوئے حصص کے باعث شدید مندی مزید پڑھیں

فرانسیس عوام کی اکثریت کورونا ویکسین پر تحفظات کا شکار

روان ہفتے لی جرنل ڈو ڈیمانچے اخبار میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق صرف 41 فیصد فرانسیسیوں نے ٹیکہ لگوانے پر رضامندی ظاہر کی ہے جبکہ59 فیصد فرانسیسی کورونا ویکسین لگوانا تو دور کی بات کوروناویکسین کو سرے سے کوئی خطرناک بیماری مانتے ہیں نہیں ہیں۔ ہر 3 میں سے ایک شخص کا کہنا مزید پڑھیں

نوازشریف اور زرداری پر اللہ کا عذاب آیا ہوا ہے‘یہ ہمارے لیے عبرت ہیں‘ وزیراعظم

گلگت: وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان کابینہ کی حلف برداری تقریب سے خطاب کررہے ہیں گلگت(خبرایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ نوازشریف اور زرداری پر اللہ کا عذاب آیا ہواہے اور یہ ہمارے لیے عبرت ہیں۔وزیراعظم بدھ کو ایک روزہ دورہ پر گلگت بلتستان پہنچے جہاں انہوں نے گلگت بلتستان کی نومنتخب کابینہ مزید پڑھیں

کورونا کی دوسری لہر: مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 6 ہزار 810، 8,205 مریض انتقال کرگئے اور فعال کیسز کی تعداد 51 ہزار654 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 77  ہزار 625، پنجاب میں 121,083 مزید پڑھیں

ترک ڈرائیور نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی

ترک ٹیکسی ڈرائیور نے ایمانداری کی تازہ مثال قائم کرتے ہوئے لاکھوں یوروز سے بھرا بیگ مالک کے حوالے کر دیا۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں ایک ٹیکسی ڈرائیور نے اپنی گاڑی میں  مسافر کی جانب سے بھولے گئے تین لاکھ یوروز مالک کو واپس پہنچادئیے۔ مذکورہ مسافر غیر ملکی مزید پڑھیں

سندھ قومی اندڑ 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کا چیمپئن بن گیا

راولپنڈی(جسارت نیوز)قومی انڈر 19 ٹورنامنٹ دفاعی چمپئن سندھ نے 194 رنز سے جیت لیا۔ کے آر ایل گرائونڈ راولپنڈی میں کھیلے جانے والے فائنل کے آخری روز ناردرن کو ٹائٹل جیتنے کے لیے 464 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن ناردرن کی ٹیم 69 اوورز میں 269 رنز بنا کر آل آئوٹ ہو گئی۔ پہلی مزید پڑھیں

موجودہ حکومت کی بنیاد جھوٹ پر رکھی گئی ہے،مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد: مولابخش چانڈیو دیگررہنما پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی حیدرآباد کی جانب سے پارٹی کایوم تاسیس منایا گیا۔ اس موقع پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کیک کاٹا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہاکہ پارٹی کے یوم تاسیس مزید پڑھیں

حویلیاں طیارہ حادثہ کیس،پی آئی اے کو جواب جمع کرانے کی ہدایت

کراچی(نمائندہ جسارت)سندھ ہائی کورٹ نے پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے پی کے 661 کی حویلیاں میں حادثے کی تحقیقات سے متعلق درخواست گزار کی پیش کردہ دستاویزات کی روشنی میں قومی ائر لائن سمیت دیگر کو تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کردی۔ عدالت نے مزید پڑھیں