ریٹائرڈ ایئرفورس پائلٹ بریگیڈیئر جنرل چَک ییگر نے دوسری جنگِ عظیم کے دوران دنیا کا پہلا تیز ترین طیارہ اڑاکر آواز کی رفتار کو شکست دی تھی۔ چَک ییگر کا 97 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم بریڈائن اسٹائن نے ایک بیان میں کہا کہ ییگر کی موت ہماری قوم مزید پڑھیں
زمرہ:
معیشت کو داؤ پر لگانیوالوں کو بھگا کر دم لینگے، نیئربخاری
اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئربخاری نے کہا ہے کہ معیشت کو داؤ پر لگانیوالوں کو بھگا کر دم لیں گے، قوم کرپٹ ٹولے کے سرغنوں سے نجات کا فیصلہ کر چکی ہے۔اپنے ایک بیان میں نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ قوم کرپٹ ٹولے کے سرغنوں سےنجات کا فیصلہ کر مزید پڑھیں
خواہشات اور ضروریات کے درمیان فرق ختم ہوگیا ، کامیابی کا معیار دولت بن گیا
کراچی (رپورٹ: حماد حسین) موجودہ دور کا یہ مائنڈ سیٹ بن چکا ہے کہ ہم اپنے بچوں کو صرف دنیاوی طور پر کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں‘سرمایہ دارانہ نظام کی حاکمیت اور اس کے نتیجے میں بننے والے کارپوریٹ کلچر میں کامیابی کا معیار دولت اور طاقت و اختیار ہے ناکہ انسان کے اوصاف حمیدہ۔ یہی مزید پڑھیں
کورونا کی دوسری لہر: 24 گھنٹوں میں 89 اموات،2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 23 ہزار 179، 8,487 مریض انتقال کرگئے اور فعال کیسز کی 44 ہزار218 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 86 ہزار 212، پنجاب میں 124,191 ،بلوچستان مزید پڑھیں
ملیشیا اور وردی کیخلاف حکومتی نوٹس پر مولانا فضل الرحمان کا ردِعمل آگیا
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےوزارت داخلہ کی جانب سے سیاسی ومذہبی جماعتوں کی ملیشیا اور وردی کے نوٹس کو بدنیتی پر مبنی قرار دیتے ہوئے ہے کہ ایسے مراسلے صرف سیاسی دباو کیلئے ہوتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ رضاکار جے یو آئی مزید پڑھیں
وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتیوں کے خلاف درخواست مسترد
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتیوں کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے وزیراعظم کی معاونین خصوصی کی تعیناتیوں سے متعلق فیصلہ سنادیا،عدالت نے 9 ستمبر کو فریقین کے دلائل مکمل مزید پڑھیں
بچی پرتشددکرنے والی ملزمہ جیل بھیجنے پر دھمکیوں پر اتر آئیں
فیصل آباد:11سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنیوالی ثمینہ منیر کو 14 روز کے لیے جیل بھیج دیا گیا، ملزمہ عدالت سے باہر آتے ہی میڈیا کے نمائندوں کودھمکیاں دینے پر اتر آئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل آباد میں بچی پر تشدد کرنیوالی خاتون کا کہنا تھا کہ میڈیا کے غلط رویے کی وجہ سے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر اکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کردیا
لاہور:وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر اکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کردیا، ٹویٹر اکائونٹ سے ان فالو کیے جانے والوں میں پارٹی رہنما اور قریبی دوست بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے سب کو ان فالو کردیا ہے، جس کے بعد وزیراعظم کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں
امریکا نے چین کے ساتھ 5ثقافتی پروگرام ختم کردیے
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے دور اقتدار کے خاتمے سے قبل چین کے ساتھ 5 ثقافتی تبادلے کے پروگرام ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چینی پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیے جارہے تھے اور اس کا امریکا کو کوئی فائدہ نہیں تھا۔ثقافتی پروگراموں کا خاتمہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب واشنگٹن مزید پڑھیں
سولہویں منامہ ڈائیلاگ: مشرق وسطیٰ میں تنازعات اور سیکیورٹی کے امور پر گفتگو
بحرین میں برطانیہ کے انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے زیراہتمام سولہویں سالانہ منامہ ڈائیلاگ کے شرکا نے مشرق وسطیٰ میں تنازعات اور سیکیورٹی کے امور پر بحث کے دوران عالمی وبا کورونا کے اثرات کو بھی زیرغور لایا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کانفرنس مزید پڑھیں