رومانیائی کولٹسکو کے نسل پرستانہ جملے، ترک کھلاڑی میچ چھوڑ گئے

رومانیائی  کولٹسکو  کے جانب سے نسل پرستی کے الزام پر ترک فٹبالر میچ چھوڑ کر میدان سے چلے گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق کولٹسکوکے فقرےپرترک کلب کےمتبادل کھلاڑی دمباباپھٹ پڑے اور کھیل جھگڑے کی نذر ہوگیا۔ جھگڑےکےباعث دونوں ٹیموں کےکھلاڑی احتجاجاًگراونڈسےچلےگئے اور آج کا میچ معطل کر دیا گیا ۔ باسک سحرکےاسسٹنٹ کوچ ویبونے الزام مزید پڑھیں

بیت المقدس: فلسطینیوں سے تصادم میں 6 صہیونی فوجی زخمی

بیت لحم: زیرحراست شہید کیے گئے داود خطیب کی رہایش گاہ کے باہر جمع مظاہرین اسرائیلی حکومت سے جسد خاکی حوالے کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس کے قلندیہ پناہ گزین کیمپ میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 فلسطینی اور 6 صہیونی مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ضلع پلواما میں ریاستی دہشت گردی، 3 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ قابض نے آج 3 کشمیریوں کو شہید اور ایک کو زخمی کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پلواما میں جعلی آپریشن کی آڑ میں فائرنگ کر کے 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ بھارت فوج کے نام نہاد مزید پڑھیں

فیس بُک کے بانی نے برطانیہ کو بڑی دھمکی دے ڈالی

زکربرگ کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انہیں جعلی خبروں کے معاملے کی تحقیقات کرنے والے ممبران پارلیمنٹ کی کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہونے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اب فیس بک کوئی اور یورپی خطے میں سرمایہ کاری کرنے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف جانے میں تاخیر ہماری غلطی تھی، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہورہاہے   اسلام آباد(نمائندہ جسارت)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آئی ایم ایف جانے میں تاخیر اور اداروں کی اصلا حات کا عمل شروع نہ کرنا ہماری غلطی تھی۔ان کے بقول اپوزیشن پراعتماد ہے تو انہیں بیرون ملک سے مدد حاصل ہوگی، پاکستان مزید پڑھیں

تہران میں اسرائیلی پرچم لہرادیا گیا،موساد سے تشکر

تہران: راہگیروں کے لیے بنائے گئے پل پر اسرائیلی پرچم اور اظہارِ تشکر پر مبنی بینر آویزاں ہے تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے دارالحکومت تہران کے مشرقی علاقے ’’تہران پارس‘‘ میں راہگیروں کے لیے بنائے گئے ایک پل پر اسرائیل کا پرچم اور اس کے حق میں بینر آویزاں کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں

وزیرِ اعلی پنجاب نے ہیلتھ اسکیم کا اعلان کردیا

وزیرِ اعلی پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب میں صحت سہولت پروگرام ہیلتھ انشورنس اسکیم کااعلان کردیا.ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ یہ اسکیم وزیر اعظم کے وژن کی اعکاس ہے.جس کے تحت پنجاب کے ہر خاندان کو 7 لاکھ 20 ہزار روپے انشورنس کی مد میں دیے جائیں گے.2021 کے آخر تک پنجاب مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بچوں کے اسکول بیگز کے وزن کی حد مقرر

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی نے بچوں کے اسکول بیگز کے وزن کی حد مقرر کردی، خلاف ورزی کرنے والے اسکول پرنسپلز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ کے پی اسمبلی نے اسکول بیگز لیمی ٹیشن آف ویٹ بل 2020 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت بچوں کے اسکول بیگز کا وزن ان مزید پڑھیں

اپوزیشن استعفے دے، جلسے اور جلوسوں سے حکومت نہیں جاتی،  شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو استعفے دینے ہیں تو دے، جلسے اور جلوس سےحکومت نہیں جاتی،اگرگئی بھی ہےتوجلسےجلوس کرنیوالوں کوکچھ نہیں ملتا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہاکہ  اپوزیشن والے کون ہیں جو حکومت کو گھر جانے کا کہیں، سابق دورمیں قبضہ مافیاکی سرپرستی کی مزید پڑھیں

مصر کو اسلحہ فراہم کرنے پر میکرون نے دوٹوک جواب دے دیا

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ وہ مصر کو ہتھیاروں کی فروخت کو انسانی حقوق سے مشروط نہیں کریں گے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق فرانسیس صدر نے مصر کو اسلحے کی فراہمی سے متعلق کہا کہ وہ مصر کو اسؒلحہ فراہم کررہے ہیں کیونکہ وہ خطے میں مصر کی انسداد دہشت مزید پڑھیں