لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے ضلع ملیر کے سابق ایس ایس پی اور ملک میں انکاؤنٹر اسپیشلسٹ کے نام سے معروف راؤ انوار احمد خان پر پابندیاں عائد کردیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے پاکستان میں مبینہ طور پر 190 سے زائد انکاؤنٹرز میں ملوث ہونے پر مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان اور یورپی یونین کا بلوچستان کی ترقی کیلئے 11 ارب روپے سے زائد کا معاہدہ
اسلام آباد: یورپی یونین اور پاکستان کے مابین بلوچستان کی ترقی کے لئے 11 اعشاریہ 1 بلین روپے کا معاہدہ طے پاگیا۔ وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی امور میں منعقد ہوئی، جس میں پاکستان مزید پڑھیں
رواں ہفتے کون سی چیزیں مہنگی اور کونسی سستی ہوئیں ، اعدادو شمار جاری
اسلام آباد: ادارہ شماریات پاکستان نے کہاکہ انڈوں کی نئی قیمت 220 روپے فی درجن ہوگئی، ایک ماہ میں انڈے 40 روپے فی درجن مہنگے ہوئے تاہم چینی اور آٹے کی قیمت میں بدستور کمی آرہی ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی،ملک میں حالیہ ہفتے کے دوران مزید پڑھیں
اسرائیل نواز کمپنی کیخلاف کئی ممالک میں احتجاج
ویانا/ اوساکا: یہودی آبادکاری کو فروغ دینے پر کھیلوں کے لباس بنانے والی بین الاقوامی کمپنی پوما کے شورومز پر احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) کھیلوں کے ملبوسات تیار کرنے والی بین الاقوامی کمپنی پوما کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی اداروں میں سرمایہ کاری پر دنیا مزید پڑھیں
امریکا میں فائزراوربائیواین ٹیک ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری
امریکا میں غذا اور ادویات کے نگراں ادارے (ایف ڈی اے) نےفائزراوربائیواین ٹیک کی ویکسین کی ہنگامی منظوری ےد ی۔ امریکی میڈیا کے مطابق (ایف ڈی اے) کے خصوصی پینل نے طویل مشاورت کے بعد فائزراوربائیواین ٹیک کی ویکسین کی ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے البتہ حتمی منظوری ایف ڈی اے آئندہ کچھ مزید پڑھیں
روس سے ایس 400 فضائی دفاعی نظام کے حصول پر امریکا ترکی پر برہم، پابندیوں کی تیاریاں
روس کے ایس -400 فضائی دفاعی نظام کے حصول پر امریکہ ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کا ارادہ کرچکا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تین امریکی عہدیداروں سمیت پانچ ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ اس اقدام سے دونوں نیٹو اتحادیوں کے مابین تعلقات میں کشیدگی آئے گی۔ ذرائع کے مطابق امریکہ کی مزید پڑھیں
اپوزیشن زندگیوں سے نہ کھیلے ، جلسے ملتوی کردے ، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن عوام کی زندگیوں سے نہ کھیلے ،چندماہ کے لیے جلسے ملتوی کردے۔جمعرات کو کورونا کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) اجلاس کے بعد گفتگو میں مزید پڑھیں
زرداری نے سندھ اسمبلی توڑنے کیلیے پی ڈی ایم سے مہلت مانگ لی
اسلام آباد(آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ اسمبلی توڑنے سے متعلق فیصلے پر سی ای سی اجلاس میں مشاورت کیلیے مہلت مانگ لی ۔پی ڈی ایم پارٹی سربراہان نے آصف زرداری کی مشاورت کی درخواست قبول کرلی ۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز ہونے والے پی ڈی ایم اجلاس میں آصف مزید پڑھیں
جعلی حکومت جلد انجام کو پہنچے گی، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جعلی حکومت اورمہنگائی کوگھر بھیجنے کا وقت آگیا، یہ حکومت جلد انجام کو پہنچے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان پی ڈی ایم سے ہاتھ جوڑ کر این آر او مانگ رہے ہیں، (ن) لیگ نے باقاعدہ استعفوں کیلئے مزید پڑھیں
اپوزیشن کو استعفوں پر شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائےاطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو استعفوں پر شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے گا، ان کی سیاست ختم ہونےجارہی ہے یہ اپنےہاتھوں سےسیاسی مستقبل کاگلا گھونٹ رہےہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن نے بوکھلاہٹ میں بغیرکسی مشاورت اورحکمت عملی کےاستعفوں کااعلان مزید پڑھیں