دنیا بدمعاش بھارتی حکومت کی تخریبی سرگرمیوں کا نوٹس لے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارتی حکومت عالمی نظام کے استحکام کیلئے خطرہ بن چکی ہے، گمراہ کن خبروں کا بھارتی نیٹ ورک بے نقاب ہوا ہے، ڈس انفو کے انکشافات نے پاکستان کا موقف درست ثابت کردیا ہے، دنیا بدمعاش بھارتی حکومت کی تخریبی سرگرمیوں کا نوٹس لے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں بسے افراد کیلئے الرٹ جاری

دبئی: متحدہ عرب امارات میں شہریوں کے لیے اہم الرٹ جاری کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے یو اے ای میں بسے افراد کو ہدایت کی ہے کہ اماراتی فوجی قافلوں کی تصویر کشی اور ویڈیو گرافی نہ کریں۔ ملک کی مختلف مزید پڑھیں

جماعت اسلامی شہریوں کے مسائل حل کرانے کے لیے توانا آواز ہے، حافظ نعیم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن سے ادارہ نورحق میں پی آئی بی کالونی کے دکانداروں کے وفد نے ریاض احمد پراچہ اور طاہر حسین کی قیادت میں ملاقا ت کی اور کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی چوری کے جھوٹے الزام پر لاکھوں روپے کی اوور بلنگ کے خلاف پبلک ایڈ کمیٹی جماعت مزید پڑھیں

سیاسی بحران آرہا ہے، عوام الیکشن کے نام پر جعلسازی سے تنگ آچکے، سراج الحق

لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک ایک گمبھیر سیاسی بحران کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پھر کہتا ہوں کہ شفاف الیکشن کے لیے سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا ہو گا۔ عوام الیکشن کے نام پر جعلسازی سے تنگ آ چکے۔پی ٹی آئی کی حکومت عوام کے سامنے ڈھائی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی: 5 بھارتی دہشتگرد گرفتار

لاہور: کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبائی دارلحکومت لاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 5 بھارتی دہشگردوں کو گرفتار کرلیا. تفصیلات کے مطابق کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی معاونت سے لاہور پہنچائے جانیوالے 5 دہشتگردوں کو شاہدرہ سے گرفتار کرلیا. یہ بھی پڑھیں: مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کی کارروائی: ایجوکیشن افسر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

کراچی: اینٹی کریشن اسٹیبلشمنٹ ایسٹ کراچی کا جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ VII شھباز احمد شیخ کی موجودگی میں تعلقہ ایجوکیشن افسر جمشید ٹاؤن ایسٹ کے دفتر پر چھاپہ، تعلقہ ایجوکیشن افسر جمشید ٹاؤن ایسٹ زون ذاکر برگڑی کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ اینٹی کرپشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تعلقہ ایجوکیشن افسر جمشید مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات نہیں اسمبلیاں تحلیل کروائیں گے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد : حکومت کے خلاف بننے والی اپوزیشن کی تحریک پاکستان موومنٹ ڈیموکرٹیک(پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ استعفے دینے کی صورت میں ضمنی انتخابات نہیں اسمبلیاں تحلیل کروائیں گے۔ پی ڈی ایم رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ  پریس کانفرنس کرتے  ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ جنوری مزید پڑھیں

وزیراعظم جھوٹے وعدوں پر کب تک لوگوں کو تسلیاں دیں گے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت عوام کے سامنے اڑھائی سالوں میں مکمل ایکسپوز ہوگئی، وزیراعظم جھوٹے وعدوں پر کب تک لوگوں کو تسلیاں دینگے،حکومت نے اپنے آپ کو بندگلی میں بندکردیا ہے،وزراء کے بیانات جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

قومی فٹ بال چیلنج کپ میں مزید میچوں کے فیصلے

لاہور (جسارت نیوز)قومی فٹ بال چیلنج کپ لاہور میں گزشتہ روزکھیلے گئے میچوں کے نتائج کے مطابق نیشنل بینک ، ایچ ای سی نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ، آرمی نے پولیس کو شکست دی ، فالکن کمپنی نے کراچی یونائیٹڈ کو ہرایا۔نیشنل بینک نے ہما ایف سی کو 3-0سے شکست دی، کراچی یونائیٹڈ مزید پڑھیں

دورہ نیوزی لینڈ: قومی اسکواڈ آئسولیشن سے آزاد

کرائسٹ چرچ میں موجود قومی اسکواڈٖ کے ایک رکن کے سوا تمام پلیئرزکچھ دیر بعد مینجڈ آئیسولیشن چھوڑدیں گے. نیوزی لینڈ وزارت صحت نے پاکستان ٹیم کی آئسولیشن مدت مکمل ہونے کا اعلان کردیا  جس کے بعد قومی اسکواڈ کے 52 اراکین پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بجے کوئنزٹاون روانہ ہوں گے جبکہ ایک مزید پڑھیں