سکھ تنظیم نے پاکستان سے مدد مانگ لی

نیویارک: وائس آف فریڈم کے صدر امرجیت سنگھ نے پاکستان سے مدد مانگ لی، انہوں نے کہا کہ پاکستان سکھوں کی کھل کر حمایت کرے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے ویڈیو پیغام میں سکھ کمیونٹی ہندو توا آئیڈیالوجی کو چیلنج کرنے کے لئے کھڑے ہو گئی ہے، ہندوتوا ایجنڈے کے تحت پانچ اگست مزید پڑھیں

دورہ نیوزی لینڈ: ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے. نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریزکے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں سابق کپتان سرفرازاحمد اور فاسٹ بولر حسین طلعت کو بھی ٹی 20 اسکواڈ میں میں شامل مزید پڑھیں

کورونا وائرس:جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے مابین پہلا ون ڈے ایک بار پھر منسوخ

کیپ ٹاؤن:انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈےایک بار پھربغیر کوئی گیند ہوئےختم کردیا گیا، ہوٹل اسٹاف کے دو ارکان میں کوویڈ ٹیسٹ مثبت آنے پر میچ کو ختم کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پارل میں ہونے والا پہلا ون ڈے بغیر کوئی گیند ہوئے ختم کردیا گیا،اس سے مزید پڑھیں

پشاور: آکسیجن کی عدم دستیابی سے کورونا کے مریض دم توڑ گئے

پشاور: خیبر ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن نہ ملنے کے باعث کورونا وائرس کے 7 مریض دم توڑ گئے۔ خیبر ٹیچنگ اسپتال حکام کے مطابق آکسیجن سلنڈر بروقت نہ پہنچنے کے وجہ سے کورونا وائرس کے مریض انتقال کرگئے۔ اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔ آکسیجن کی مسلسل فراہمی نہ مزید پڑھیں

نیب کے مظالم بےنقاب کرنے کیلئے سینیٹرز متحد ہیں: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے مظالم کو بےنقاب کرنے کے لیے ایک ایک سینیٹر متحد ہے۔ نیب سب کا احتساب کرتا ہے، ہم اس کا احتساب کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ نیب ہر آدمی کو مزید پڑھیں

مریم نواز کی لیگی اراکین اسمبلی و سینیٹرز کو وارننگ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کو انتباہ کیا کہ اگر کسی نے پارٹی سے دغا کیا تو لوگ اس کے گھر کا گھیراؤ کریں گے، تمام منتخب ایم این ایز اور سینیٹرز اپنی عزت کو پہچانیں، اگر آپ کی پارٹیوں نے استعفوں کا فیصلہ کیا تو مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں سیلابسے 5شہری جاں بحق

انڈونیشیا: سماٹرا کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت مدان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے‘ شہریوں کو کشتی کے ذریعے نکالا جارہا ہے جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے شمالی سماٹرا میں بدترین سیلاب سے کم از کم 5 شہری جاں بحق اور ایک لاپتا ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق شدید بارش کا سلسلہ جمعرات مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 13 سالہ فلسطینی بچہ شہید

مقبوضہ مغربی کنارہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 13 سالہ علی ابوعلیا کو آخری آرام گاہ لے جایا جارہا ہے‘ بچے کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال میں المغیر کے مزید پڑھیں

حکومتی مداخلت نے اداروں میں انصاف کا جنازہ نکال دیا ، لیاقت بلوچ

    لاہور(نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عدلیہ ،نیب ،ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کے اداروں میں حکومتی مداخلت نے کرپشن میںاضافہ اور انصاف کا خاتمہ کردیا ہے ۔لاپتا افراد کا مسئلہ حل نہ کرنا عمران خان سرکار کی بڑی ناکامی اور مزید پڑھیں

میجرشبیرشریف کا 49 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

ملک بھر میں آج ستارہ جرات اور نشان حیدر حاصل کرنے والی واحد شخصیت شہید میجرشبیرشریف کا 49 واں یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے. شہید میجرشبیرشریف کو1971 کی جنگ میں دشمن کو ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر تہس نہس کرنے کے باعث انہیں بہادری پر نشان حیدر دیا گیا. نشان حیدر اور مزید پڑھیں