ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ہم ترکی کے خلاف حالیہ امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اس کے عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں اناڈولو ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ترکی کے خلاف امریکہ کی جانب سے عائد کی جانے والی مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکی نے امریکہ کیخلاف جوابی کارروائی کرنے کی دھمکی دے دی
ترکی نے روسی ایس -400 میزائل دفاع کی خریداری پر امریکی پابندیوں کو “سنگین غلطی” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی جوابی کارروائی کرسکتا ہے، بہتر ہے معاملے کو مذاکرات سے سلجھایا جائے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ مزید پڑھیں
کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کا لوہا منوانے کیلئے بھرپور موقع ہے،اعجاز احمد
کوئنز ٹاون(جسارت نیوز) پاکستان شاہینز کے ہیڈ کوچ اعجاز احمد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بابراعظم کی غیر موجودگی قومی ٹیم کے لئے بہت بڑا نقصان ہے اس مشکل وقت میں نوجوان کھلاڑیوں کے حوصلے بڑھانے پر توجہ مرکوز ہے۔نوجوان کھلاڑیوں کے لئے صلاحیتیں منوانے کا سنہری موقع مزید پڑھیں
چین میں جہاز ٹکرا گئے‘ 3 افراد ہلاک‘ 5 لاپتا
چین: امدادی کارکن جہاز کے عملے کو بچانے کے لیے کارروائی کررہے ہیں بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے شہر شنگھائی میں 2 جہازوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق اوشیانا اور شنکی شینگ نامی 2 جہاز دریائے یانگ زی میں دوران سفر ایک دوسرے سے ٹکرائے،جس کے مزید پڑھیں
امریکا: کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع ملک بھر میں ترسیل بھی تیزی سے جاری
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین ملک بھر میں پہنچانے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات شروع کردیے۔ جرمن کمپنی بایو این ٹیک فائزر کی تیار کردہ ویکسین کی پہلی کھیپ مشی گن میں ایک فیکٹری سے روانہ کی گئی اور پیر کے روز سے شہریوں پر اس کا استعمال مزید پڑھیں
امریکا میں انتخابی نتائج کی توثیق کے لیے الیکٹورل کالج کی رائے شماری
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں الیکٹورل کالج کے 538 ارکان صدارتی انتخابات کے نتائج کی توثیق کے لیے جمع ہوگئے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کو 306 الیکٹورل ووٹ جب کہ ری پبلکن امیدوار ٹرمپ کو 232 الیکٹورل ووٹ ملے ہیں۔ 6جنوری کو کانگریس میں الیکٹورل کالج کے ووٹوں کی مزید پڑھیں
پی ڈی ایم نے حکومت کو مستعفی ہونے کے لیے 31جنوری کی ڈیڈ لائن دیدی
لاہور: پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ حکومت 31 جنوری تک مستعفی ہوجائے، اگرحکومت مستعفی نہ ہوئی تو یکم فروری کولانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا جائیگا۔ پی ڈی ایم کا اجلاس ختم ہونے کے بعد مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن لیڈرز کے مزید پڑھیں
آرمی چیف کی امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد نے ملاقات
راولپنڈی : چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد نے ملاقات کی،خطےکی سیکیورٹی صورتحال اور افغان امن عمل پر گفتگو کی گئی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق زلمے خلیل نے خطےمیں امن کےمشترکہ مقصدکیلئےپاکستانی کردارکوسراہا، اس موقع پر ریزولوٹ سپورٹ مشن مزید پڑھیں
بھارتی فوج کے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں سے کشمیری سخت پریشان
سرینگر(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقوں پوشانہ اور ڈوگران میں بھارتی فورسز کا محاصرہ اور گھر گھر تلاشی کی کارروائی، بے گناہ شہریوں کو ہراساں کیا جارہا ہے، بلا سبب تلاشی سے شہری پریشان ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرکاری عہدیداروں کا کہنا ہے کہ مشتبہ افراد کی نقل و مزید پڑھیں
حکومت کو اپوزیشن کو راستہ دینا چاہیے، فواد چوہدری
وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کو بہرحال اپوزیشن کو مذاکرات کیلیے راستہ دینا چاہیے. وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ گزشتہ روز کے جلسے کی ناکامی کے بعد اپوزیشن کا بیانیہ عملاً اپنی موت مزید پڑھیں