اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی تمام خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے الیکشن شیڈول جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کردہ اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت ہوا۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعظم کا آزاد کشمیر کے عوام کو قومی صحت کارڈ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے عوام کو قومی صحت کارڈ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر کے تمام 10 اضلاع کے 12 لاکھ خاندانوں کو قومی صحت کارڈ دیئے جائیں گے، وزیر اعظم عمران خان صحت کارڈز کی فراہمی کا باضابطہ اعلان کل کریں گے، اس مزید پڑھیں
ایران اور 5 ممالک کا جوہری معاہدے پر اجلاس
ویانا/ تہران: جوہری مذاکرات کے موقع پر آسٹریا میں مظاہرہ کیا جارہا ہے‘ ایرانی نائب وزیر خارجہ آن لائن اجلاس میں ملک کی نمایندگی کررہے ہیں ویانا (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی طاقتوں اور ایران کے نمایندوں نے ایک بار پھر فریقین کے درمیان موجود جوہری معاہدے پر بات چیت کی ہے۔ اس حوالے سے بدھ کے مزید پڑھیں
امریکہ نے کورونا کٹ کی منظوری دے دی
امریکی ادارے ایف ڈی اے نے کورونا کٹ کی منظوری دے دی. بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکہ کے خوراک اور ادویات کے انتظامی ادارے ‘ایف ڈی اے’ نے کورونا ویکسین کے بعد کورونا کٹ کی بھی منظوری دے دی ہے اور اس سہولت کے بعد شہری گھر بیٹھے ہی کورونا ٹیسٹ کرکے 20 منٹ مزید پڑھیں
قائداعظم ٹرافی ،سدرن پنجاب اور بلوچستان ٹیم مشکلات کا شکار
کراچی (اے پی پی )قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے آٹھویں رائونڈ کے دوسرے روز کے کھیل کے اخٰتتام پر سینٹرل پنجاب کے کپتان حسن علی کی غیر معمولی آل رائونڈ پرفارمنس کی بدولت بلوچستان کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے جبکہ سدرن پنجاب کو خیبر پختونخواہ کے خلاف پہلی اننگز میں مشکلات کا سامنا مزید پڑھیں
خواتین کو مرضی کے مطابق لباس پہننے کی اجازت ہونی چاہیے، شعیب اختر
اسلام آباد: اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے کہا ہے کہ خواتین کو ان کی مرضی کے مطابق لباس پہننے کی اجازت دی جانی چاہیے۔ شعیب اختر نے ویب شو میں گفتگو کے دوران مردوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ خواتین کی مدد نہیں کرسکتے تو انہیں جگہ دیں، خواتین جو کچھ بھی مزید پڑھیں
بنگلادیش: دریا میں کشتی ڈوب گئی‘ 7 افراد جاں بحق
ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلادیش میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق درد ناک واقعہ دریائے میگھنا میں پیش آیا۔ مقامی حکام کا کہنا تھا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں کو جائے وقوع کی جانب روانہ کردیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ حادثے مزید پڑھیں
صومالیہ نے کینیا سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے
موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ کے وزیر اطلاعات عثمان ابو بکر دوبے نے تصدیق کی ہے کہ حکومت نے کینیا سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلانے کا حکم دیا ہے اور ساتھ ہی کینیا کے سفارت کاروں کو بھی صومالیہ ترک کرنے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دی گئی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں مزید پڑھیں
افغان طالبان وفد کی اسلام آباد آمد، پاکستانی حکام سے ملاقات
اسلام آباد/کابل/واشنگٹن(نمائندہ جسارت +اے پی پی)افغان طالبان کا وفد 3روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گیا ہے۔ملاعبدالغنی برادر کی قیادت میں 9رکنی وفدنے دفترخارجہ میںوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ، جس میں بین الافغان مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت اور امن عمل کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر طالبان کے مزید پڑھیں
سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کرائیں گے، وزیر اعظم
پشاور : وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن وقت سےپہلےکرائیں گے، شوآف ہینڈزکےذریعےالیکشن کیلئےعدالت سےرجوع کررہےہیں۔ پشاورمیں صحافیوں سےگفتگو عمران خان نے کہا کہ حکومت کیلئےسینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ آسان ہوتاہے، اپوزیشن کیخلاف کیسزہماری حکومت میں نہیں بنے،اپوزیشن جن کیسزکاسامناکررہی وہ ماضی میں بنے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہماری مزید پڑھیں