سابق چیئر مین سینٹ رضا ربانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ آئین کے آرٹیکل 213 کے مطابق سینٹ الیکشن کی تاریخ طے کرنے کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کو حاصل ہے،حکومت کا اقدام غیر آئینی ہے.سینٹ کی معیاد11 مارچ 2020 کو دوپہر بجے 12 ختم ہوگی.اس سے پہلے الیکشن کروانے کا مزید پڑھیں
زمرہ:
سینیٹ الیکشن کا طریقہ کار بدل نہیں سکتا، مولانا فضل الرحمن
پاکستان موومنٹ ڈیموکرٹیک کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ صدارتی آرڈیننس سے سینیٹ الیکشن کا طریقہ کار بدل نہیں سکتا، وزیر اعظم عمران خان اعلان نہیں کرسکتے، شو آف ہینڈ ناممکن ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ صدارتی آرڈیننس سے صرف الیکشن کے طریقہ کار میں تبدیلی مزید پڑھیں
رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا
پشاور: جنوبی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ جنوبی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا،پولیس کا کہنا ہے کہ علی وزیرکوسندھ پولیس کی درخواست پر گرفتار کیا گیا، اس کیخلاف کراچی میں نفرت انگیز تقریرکرنیکا مقدمہ درج ہے، علی وزیر کو ایسٹ کینٹ مزید پڑھیں
کورونا کی ویکسین کی دستیابی سے جلد آگاہ کریں گے، ڈاکٹر فیصل
اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا کی ویکسین کی دستیابی سے جلد آگاہ کریں گے، پاکستان میں سرکاری سطح پر ویکسین مفت فراہم کی جائے گی۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ روزانہ ڈھائی سے 3 ہزار لوگ اس بیماری سے متاثر مزید پڑھیں
کیا مردم شماری کے بغیر بلدیاتی انتخابات کا حکم دیں ، سندھ ہائی کورٹ
کراچی (نمائندہ جسارت) سندھ میں بلدیاتی انتخابات اور مردم شماری کے حتمی نتائج جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست ،عدالت نے اٹارنی جنرل اور کیبنٹ سیکرٹری کو بھی نوٹس جاری کردیے، سندھ ہائی کورٹ میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات اور مردم شماری کے حمتی نتائج جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جہاں مزید پڑھیں
بھارت نے پاکستان کی خودمختاری پر سنگین حملہ کیا ‘رحمن ملک
اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ بحیثیت چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر ای یو ڈس انفو لیب انکشافات کی بنیاد پر بھارت کے خلاف انٹرپول، عالمی عدالت انصاف اور اقوام متحدہ میں جانے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں
وحدت امت ہی سامراجی سازشوں کا حل ہے ، حافظ نصر اللہ
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) علماء مشائخ رابطہ کونسل سندھ کے کوآرڈینیٹرحافظ نصراللہ عزیز، چیئرمین سفیر امن پیرصاحبزادہ احمد عمران نقشبندی مرشدی،امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد عقیل احمد خان، نائب امیر عبدالقیوم شیخ نے مختلف علما ء مشائخ سے ملاقاتیں کیں ۔جمعیت علمائے پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر،سندھ سید مزید پڑھیں
جرمن فوج کے ڈرون مسلح کرنے کا فیصلہ تعطل کا شکار
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن فوج کو دیے جانے والے اسرائیلی ساختہ ڈرونز کو مسلح کرنے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمن فوج کو جلد ہی 5ہیرون ٹی پی نامی ڈرون فراہم کیے جائیں گے،جو اسرائیلی ایرواسپیس انڈسٹریز کے تیار کردہ ہیں۔ یہ ڈرون 30گھنٹے تک فضا میں نگرانی کرنے کی مزید پڑھیں
ایران کے 2خفیہ عہدے داروں پر امریکی پابندیاں
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایران کی وزارتِ سراغ رسانی کے 2 عہدے داروں پر پابندیاں عائد کردیں۔ امریکی وزارتِ خزانہ کے مطابق ایران کی وزارتِ سلامتی وسراغ رسانی سے وابستہ محمد بصیری اور احمد خزاعی کو بلیک لسٹ کردیا گیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اقتدار کے آخری دنوں میں ایران پر بدستور مزید پڑھیں
بھارت: مسلمان خاندان پر تشدد،گھر نذرِ آرش
بھوپال (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں ایک اور مسلمان خاندان کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کے آبائی ضلع میں غنڈوں نے نہایت دیدہ دلیری سے مسلمان خاندان کے گھر پر حملہ کر کے اہل خانہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور جاتے ہوئے مزید پڑھیں