امریکی قانون سازوں میں تقریباً9 سوارب ڈالرکےکووڈ ریلیف پیکیج پراتفاق ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کئی ماہ کےتعطل کےبعد امریکی قانون سازوں میں اس پیکیج پراتفاق ہوا ہے، کورونا ویکسین کی تقسیم، کاروبار اور بےروزگاری سےمتعلق منصوبےشامل ہیں۔ امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں آج اس امدادی پیکیج پرووٹنگ کا امکان ہے۔ایوانوں سے منظوری کےبعد مزید پڑھیں
زمرہ:
اب ایرانی فوجی بھی صدارتی الیکشن لڑیں گے
ایرانی پارلیمنٹ نے ایکسپیڈینسی کونسل اور سپریم کونسل برائے قومی سلامتی کے ممبران کو جون 2021 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصی لینے کی اجازت دے دی۔ ایران کی تسنیم خبررساں ایجنسی کے مطابق قانون ساز اسمبلی میں صدارتی انتخابی قانون میں ترمیم کے حق میں اکثریت نے حمایت میں ووٹ دیا ہے۔ اجلاس مزید پڑھیں
جنرل مشرف دور میں قائم شدہ یونیورسٹیوں کے قوانین تبدیل کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی: پنجاب کی سرکاری یونیورسٹیوں میں کنٹرولر امتحانات اور رجسٹرار کے اہم ترین عہدوں پر یکساں قوانین نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس ضمن میں محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو سمری منظوری کے لیے ارسال کر دی گئی ہے۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کے مطابق سرکاری یونیورسٹیوں میں مزید پڑھیں
شام: اسدی فوج اور داعش کی لڑائی میں 100 ہلاکتیں
شام: شمال مغربی صوبے ادلب میں جاری بارش نے خیمہ بستیوں کے حالات مزید خراب کردیے ہیں دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں مختلف دیہی علاقوں میں عسکری کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور دہشت گرد تنظیم داعش گھات لگا کر، دھماکوں اور اچانک حملوں کے ذریعے بشار حکومت کی فوج اور اس کی ہمنوا ملیشیاؤں مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد امریکن جوبائیڈن کے نائب مشیر برائے ماحولیات مقرر
واشگنٹن: نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد امریکی کو نائب مشیر برائے ماحولیات مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جوبائیڈن نے علی زیدی کو ڈپٹی ایڈوائزر مقرر کیا ہے۔ علی زیدی اس وقت نیویارک کے گورنر کے توانائی اور ماحولیات کے ڈپٹی سکریٹری ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن کا مزید پڑھیں
نائب صدر ن لیگ مریم نواز 26 دسمبر کو سکھر آئینگے
سکھر (آن لائن) مسلم لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز 26 دسمبر کو سکھر پہنچیں گی، مریم نواز سکھرمیں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی، رات قیام کے بعد 27دسمبر کو گڑھی خدا بخش روانہ ہوگی، ن لیگ کے صوبائی رہنما شاہ محمد شاہ، ضلع سکھر کے صدر خورشید میرانی کے ساتھ سکھر میں مزید پڑھیں
کورونا سے مزید 87افراد ہلاک، کراچی اور حیدرآبادکے مزیدکئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
کراچی/ اسلام آباد/ لاہور/ پشاور (اسٹاف رپورٹر/ خبر ایجنسیاں/ مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میںکورونا وائرس سے مزید 87 افراد ہلاک ہوگئے‘ پنجاب ، پشاور، کراچی اور حیدرآباد کے مزیدکئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید87 افراد جان کی بازی ہار گئے اور مزید پڑھیں
جلسے پر حکومت کی کانپتی ٹانگیں دیکھی جائیں، صفدراعوان
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر صفدر اعوان نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کے حوالے سے حکومت کے ہونٹوں کو ہلتا نہیں بلکہ ان کی کانپتی ٹانگیں دیکھی جائیں۔ میر ے اوپر مقدمات کی نوعیت وہی ہے جو کراچی میں جذبات میں آکر بنائے گئے مقدمے کی مزید پڑھیں
کورونا سے مزید 80 افراد جاں بحق،اموات کی تعداد 9,330 ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 57 ہزار 288 ہوگئی 9,330 مریض انتقال کرگئے اور فعال کیسز کی40 ہزار553 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 204,103، پنجاب میں 131,428 ،بلوچستان میں 17,909، خیبرپختونخواہ 54,948، مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے 17کھلاڑی آئندہ دونوں میچوں کیلیے دستیاب ہوں گے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی قوانین کے مطابق قومی اسکواڈ کے ہمراہ نیوزی لینڈ میں موجود تمام17 کھلاڑی آئندہ دونوں میچوں کے لیے دستیاب ہوں گے۔