جاپان: سیاسی فنڈز اسکینڈل میں سابق وزیراعظم سے تفتیش

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کے سابق وزیر اعظم شنز آبے سے بدعنوانی کے الزامات کے تحت تفتیش جاری ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کے روز ٹوکیو میں وکلائے استغاثہ نے آبے سے ان کے ایک حامی گروپ کو سیاسی فنڈز فراہم کرنے کے حوالے سے سوالات کیے۔ آبے پر الزام ہے کہ انہوں نے مزید پڑھیں

ناولنی تنازع پر یورپی حکام کے خلاف روسی پابندیاں

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کو مبینہ طور پر زہر دینے کا ا لزام عائد کیے جانے پر یورپی حکام پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کے ماسکو حکام نے پابندی کے تحت آنے والے یورپی عہدے داروں کو پہلے روس کی مخالفت کے الزام میں عدالت میں مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں سوڈان سے متعلق قانون منظور

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سینیٹ سوڈان کی خودمختاری اور سلامتی کی بحالی کے لیے قانون سازی پر آمادہ ہو گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ اقدام دہشت گردی کے سرپرست ممالک کی فہرست سے سوڈان کا نام خارج کرنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ سوڈان کے لیے امریکی قانون میں 11 ستمبر کے مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ کے باہر صہیونی دہشت گردی، فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مسجد اقصیٰ کے باہر ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق قابض فوج نے دعویٰ کیا کہ شہید لڑکے نے فوجیوں اور پولیس اہل کاروں پر فائرنگ کی تھی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس مزید پڑھیں

بلوچستان میں لیویز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک

لیویز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق لیویز حکام نے کہا کہ کیل کور آواران میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ حکام کے مطابق سرچ آپریشن میں 7 مشتبہ افراد کو ہلاک کردیا گیا۔ ہلاک افراد مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ : ایک خاتون شہید اور 4زخمی

راولپنڈی : بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول ( ایل اوسی ) پربلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فوسز کی فائرنگ کے نتیجے میں 50سالہ خاتون شہید،4سالہ بچی سمیت3افرادزخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نےتتہ پانی اورجندروٹ سیکٹرمیں  فائرنگ کی، جس کئی افراد مزید پڑھیں

ذاتی مفادات کوفوقیت دینےوالوں کچھ نہیں ملےگا، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز  کا کہنا ہے کہ ذاتی مفادات کوفوقیت دینےوالوں کورسوائی کےسواکچھ نہیں ملےگا، پی ڈی ایم اپنےقول وفعل میں تضادکےباعث بری طرح بےنقاب ہوچکی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کی ساکھ بری طرح متاثرہوچکی مزید پڑھیں

نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگوا لی

واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگوا لی ہے جبکہ جو بائیڈن کو ویکسین لگوانے کے مناظر ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھائے گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو ریاست ڈیلاویئر کے مقامی اسپتال میں ‘فائزر’ اور ‘بائیو مزید پڑھیں

جہاں لوگ وہاں ہم، دبئی کے حکمران ٹک ٹاک پر آگئے

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران محمد بن راشد المختوم نے چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر بھی اپنا آفیشل اکاؤنٹ بنالیا۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر آفیشل مزید پڑھیں

یاسر حسین نے اقرا کو شوبز کا وسیم اکرم کہہ ڈالا

لاہور: اداکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اقرا عزیز کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ پر فخر ہے۔ حال ہی میں ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھنے والے اداکار یاسر حسین نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ اداکارہ اقرار عزیز کے ساتھ مزید پڑھیں