کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو اپنی انجری سے مکمل صحت یاب ہونے کے لئے دورہ نیوزی لینڈ میں حصہ نہیں لینا چاہیے۔ پیر کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق کرکٹر سرفراز نواز نے کہا کہ پی سی بی کو بابراعظم کی انجری مزید پڑھیں
زمرہ:
سر ڈان بریڈ مین کی بیگی گرین ٹیسٹ ڈیبیو کیپ فروخت
سر ڈان بریڈ مین کی بیگی گرین ٹیسٹ ڈیبیو کیپ فروخت کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرڈان بریڈ مین کی ٹیسٹ ڈیبیو کیپ 4 لاکھ 50ہزار آسٹریلوی ڈالرز میں فروخت ہوئی۔ سر ڈان بریڈ مین کی ڈیبیو کیپ آسٹریلوی بزنس مین پیٹر فریڈ مین نے خریدی۔ڈبیوکیپ ایک ہفتہ نیلامی میں رکھی گئی لیکن مزید پڑھیں
میسی نے برازیلین فٹبالر پیلے کا ریکارڈ توڑ دیا
ہوائی فائرنگ کرنے پر اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جائےگا، کراچی پولیس چیف
کراچی: پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا تھا کہ کرسمس اور نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جائے گا جبکہ شہر بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس آفس میں نئے سال، کرسمس اور بانی پاکستان قائد مزید پڑھیں
شہزاد اکبر پارلیمنٹ کے کام میں مداخلت نہ کریں،سلیم مانڈوی والا
اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر پارلیمنٹ کے کام میں مداخلت نہ کریں،مسئلہ سیاسی حکومت کا نہیں اداروں کے کام کرنے کا ہے، نیب بدعنوانی روکنے کے لیے بنا ، نجی کاروبار میں مداخلت کے لیے نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے کہا مزید پڑھیں
سعودی عرب: پی آئی اے کی پہلی کارگوپرواز جدہ روانہ
کراچی: قومی ایئر لائن پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے کارگو پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت پی آئی اے کی پہلی پرواز گذشتہ روز پاکستان سے 42 ٹن کارگو لے کر جدہ روانہ ہوگئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ خان نے جاری کردہ اعلامیہ مزید پڑھیں
ٹرمپ نے900ارب ڈالرکاکوروناریلیف پیکیج مستردکردیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے900ارب ڈالرکاکوروناریلیف پیکیج مستردکردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے 900ارب ڈالرکاریلیف پیکیج ملک کےلیےبدنامی کاباعث ہے اس میں مزید 3 گنا سے زائد اضافہ کیاجائے۔ امریکی صدر نے کہا کہ کانگریس بل میں ترمیم کرکےفی کس خاندان کی امداد4ہزارڈالرتک کرے، کانگریس بل سےغیرضروری چیزیں نکال کردوبارہ ایک مناسب بل پیش کرے۔ مزید پڑھیں
فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں غزہ کی پٹی میں فلسطینی نوجوان مظاہرین نے اسرائیلی ڈرون کو گرانے کیلئے صرف پتھروں کا استعمال کیا۔ غزہ کی اسرائیلی ناکہ بندی کے باوجود وہاں مقیم فلسطینی ماضی میں متعدد اسرائیلی ڈرون گرا چکے ہیں لیکن اس موقع پر نوجوان فلسطینیوں نے محض پتھروں مزید پڑھیں
سابق وزیر اعلیٰ گندم کی قیمت بڑھانے میں ملوث ہیں،وزیر پلاننگ جی بی
گلگت(اے پی پی)وزیر پلاننگ,ڈویلپمنٹ اینڈ انفارمیشن گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلی حفیظ الرحمن نے وفاق کو چار خطوط لکھے اور درخواست کی کہ گندم کا ریٹ بڑھایا جائے، میں یہ لیٹر اسمبلی کے اگلے سیشن میں پیش کرونگا تاکہ پتا چلے کہ اس گناہ میں کون لوگ ملوث مزید پڑھیں
شاداب خان کی قیادت میں پاکستان کی پہلی کامیابی
نیوزی لینڈ کے خلاف نیپئر میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹوئنٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں پاکستان نے 2گیندیںقبل4 وکٹ سے کامیابی حاصل کی جو شاداب خان کی قیادت میں پہلی جیت تھی۔ ابھی تک9 کھلاڑیوں نے پاکستان کی قیادت کی ہے اور تمام نے کم از کم ایک میچ ضرور جیتا ہے۔ کائل مزید پڑھیں