لاہور (جسارت نیوز) ڈار ہاکی اکیڈمی اور پنجاب اسپورٹس بورڈ کے زیراہتمام ہائی ٹیک انڈر 17 ہاکی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کے دوسرے دن ڈار ہاکی اکیڈمی نے اسلم روڈا ہاکی اکیڈمی کو 4-0 سے جبکہ دوسرے میچ میں طاہر زمان ہاکی اکیڈمی نے فیاض ہاکی اکیڈمی کو 3-2 سے ہرا دیا۔ دوسرے دن کے مہمان مزید پڑھیں
زمرہ:
پی ایس ایل 6 صرف کراچی اور لاہور میں کرانے کا فیصلہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی سی بی نے پی ایس ایل 6 صرف 2شہروں کراچی اور لاہور میں ہی سجانے کا فیصلہ کر لیا ہے،اس سے پی سی بی کو بائیو سیکیور ببل کی تشکیل اور بڑھتے اخراجات پر قابو پانے میں کچھ مدد ملے گی۔پی سی بی نے پی ایس ایل6کا مجوزہ شیڈول تیار کر لیا، میچز مزید پڑھیں
روس اور بھارت میں فاصلے بڑھنے لگے‘ اہم اجلاس منسوخ
نئی دہلی ؍ ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت اور چین کے درمیان حالات میں کشیدگی بڑھنے کے بعد مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے روس نے بھی نئی دہلی سے فاصلے اختیار کرنا شروع کردیے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان 20 برس سے باقاعدگی کے ساتھ منعقد ہونے والا اجلاس پہلی بار منسوخ کردیا مزید پڑھیں
فلسطینیوں پر یہود کے حملوں میں اچانک اضافہ
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) شدت پسند یہودی آباد کاروں کے جتھوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینی شہریوں اور ان کی گاڑیوں پر حملوں کا نیا سلسلہ شروع کردیا۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق رام اللہ کے شمال میں سنجل گاؤں کے قریب شدت پسند گروہ نے کاروں پر پتھراؤ کیا۔ پتھراؤکا مزید پڑھیں
ایتھوپیا میں قتل عام ، 100 سے زائد شہری ہلاک
ایتھوپیا: قبائلیوں کے ہاتھوں قتل عام میں مارے گئے باشندوں کی لاشوں کے انبار لگے ہوئے ہیں ادیس ابابا (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی ایتھوپیا میں مسلح حملہ آوروں نے قتل عام کرکے 100سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا۔ ایتھوپیا کے انسانی حقوق کمیشن نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ واقعہ بینی شانگل گوموز مزید پڑھیں
افغان فورسز کا 21عسکریت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ
کابل(اے پی پی)افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں افغان فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع ناوہ کے علاقے مومن خان میں طالبان عسکریت پسندوں کی محفل کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 21عسکریت پسند مارے گئے اور9 زخمی ہو ئے جبکہ چھاپوں کے دورانعسکریت پسندوں کے زیر استعمال بڑی تعداد میں اسلحہ اور مزید پڑھیں
یاسر حسین نے اقرا کو شوبز کا وسیم اکرم کہہ ڈالا
لاہور: اداکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اقرا عزیز کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دینے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے آپ پر فخر ہے۔ حال ہی میں ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھنے والے اداکار یاسر حسین نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ اداکارہ اقرار عزیز کے ساتھ مزید پڑھیں
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلہ 4 جنوری کو ہوگا، وفاقی وزیر تعلیم
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ 4 جنوری کو ہوگا۔ اسلام آباد کے مانومنٹ میوزیم کے دورے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ زندہ قومیں اپنے ورثہ کی حفاظت کرتی ہیں، پاکستان بننے میں قائد اعظم کا کلیدی کردار ہے، مزید پڑھیں
ریکوڈک کیس میں پاکستانی اداروں کے اثاثے منجمند کرنے کی کارروائی شروع
اسلام آباد: ریکوڈک کیس میں ٹیتھیان کاپر کمپنی نے پاکستانی اثاثے منجمند کرنے کی کارروائی شروع کر دی۔ اٹارنی جنرل آفس سے جاری بیان کے مطابق ٹیتھیان کاپر کمپنی نے پاکستانی اثاثے منجمند کرنے کی کارروائی شروع کر دی ہے، ٹیتھیان کاپر کمپنی کی پاکستانی اثاثے منجمد کرنے کی درخواست پر حکم امتناع جاری ہوگیا ہے، مزید پڑھیں
فرانس میں پولیس پر فائرنگ‘ 3 اہل کار مارے گئے
پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 پولیس اہل کار ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق خاتون کی جانب سے گھریلو تشدد کی اطلاع پر اہل کار پہنچنے تو مشتعل شخص نے ان پر فائرنگ کردی۔ فرانسیسی پولیس کے مطابق اوورنجے روہن آلپ کے گاؤں سان یوسٹ میں ہونے والے واقعے مزید پڑھیں