امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن درست مرد م شماری، بااختیارشہری حکومت و بلدیاتی مسائل کے حوالے سے ڈی سی آفس ملیرکے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ، پیپلزپار ٹی اور ایم کیو ایم مزید پڑھیں
زمرہ:
جیکب آباد : بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کیخلاف پی پی ش ب کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے
کورونا سے مزید 55 افراد جاں بحق،اموات کی تعداد 9,929 ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 73 ہزار 309 ہوگئی اور 9,929 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز کی39 ہزار488 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 211,276، پنجاب میں 136,147 ،بلوچستان میں 18,082، خیبرپختونخواہ مزید پڑھیں
برطانیہ میں کشیدگی، فرانس نے سرحد کھول دی
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال دن بہ دن کشیدہ ہوتی جا رہی ہے اور لوگ بڑی تعداد میں دوسرے علاقوں کی جانب سفر کررہے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عالم گیر وبا کی نئی قسم دریافت ہونے کے بعد یورپی یونین کے مزید پڑھیں
ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ ،نیوزی لینڈ پہلی انگزمیں 431 رنز پر آوٹ
ماؤنٹ منگنوئی (جسارت نیوز)پاکستان کیخلاف ماؤنٹ مانگنوئی ٹیسٹ میںنیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 431 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے کین ولیمسن 129 ، روس ٹیلر 70، واٹلنگ 73 اور ہینری نکولس 56 رنز بنا کر نمایاں رہے۔پاکستان کی جانب شاہین شاہ آفریدی نے 4 اوریاسر شاہ نے 3 کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:بلدیاتی انتخابات میںمودی مخالف اتحاد کامیاب
سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ وادی میں بلدیاتی انتخابات میں فاروق عبداللہ کی زیر قیادت مودی مخالف اتحاد کامیاب ہوگیا۔میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ضلعی ترقیاتی کونسل کے انتخابات میں سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ کی زیر قیادت نریندر مودی مخالف 7 جماعتوں کے اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی ہے، بلدیاتی انتخابات میں مودی مخالف اتحاد مزید پڑھیں
شہید ملک اسامہ طاہر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا شاندار آغاز
پشاور(سید وزیر علی قادری)شہید ملک اسامہ طاہر میموریل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ قیوم اسپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگئی جس میں چار مختلف کیٹگریز کے سو سے زائد کھلاڑی شرکت رہے ہیں ، چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح ملک اسامہ شہید کے والد ملک طاہر اعوان نے کیا ،ان کے ہمراہ صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
نیپیئر ٹیسٹ،نیوزی لینڈ نے پہلے روز 222 رنز بنالئے
نیپیئر(جسارت نیوز)باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کیوی کپتان کین ولیم سن اور راس ٹیلر کی ذمہ درانہ بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف تین وکٹوں پر222 رنزبنالیے۔جب کھیل ختم ہوا توکیوی کپتان کین ولیم سن 94 اور ہینری نکولس 42 رنز کے ساتھ ناقابل شکست پویلین لوٹے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں
پہلا ٹیسٹ: کیوی ٹیم 431 رنز بنا کر آوٹ، قومی ٹیم نے 30 رنز بنالیے
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے 431 رنز پر آل آوٹ ہوگئی ہے جبکہ قومی ٹیم نے 1 وکٹ کے نقصان پر 30 رنز بنالیے. پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا مزید پڑھیں
چین کا سالانہ پارلیمانی اجلاس 5 مارچ کو ہوگا
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی اعلیٰ قانون ساز کونسل کا سالانہ اجلاس 5 مارچ منعقد ہوگا۔ سرکاری خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق دارالحکومت میں اجلاس کے انعقاد سے متعلق نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی نے یہ فیصلہ ہفتے کے روز کیا۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں حکومتی اقدامات کی مزید پڑھیں