نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ ، قومی ٹیم آج کرائسٹ چرچ روانہ ہوگی

مائونٹ منگنوئی (جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ آج کرائسٹ چرچ روانہ ہوگا ۔اسکواڈ بذریعہ پرواز ترنگا سے کرائسٹ چرچ روانہ ہوگا ۔قومی ٹیسٹ اسکواڈ یکم اور دو جنوری کو کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ کرے گا ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جنوری مزید پڑھیں

سٹی یونیورسٹی پشاور نے نمائشی کرکٹ میچ جیت لیا

پشاور(نمائندہ خصوصی)سٹی یونی ورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پشاور نے نمائنشی کرکٹ میچ میں اپنی ہی ایلومینائی کرکٹ ٹیم کو شکست دے دی۔اس موقع پر یونی ورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشرف الرحمان اور ایشین اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل امجد عزیز ملک مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔کراچی مزید پڑھیں

ڈینیل پرل کے قتل کا مقدمہ اپنی عدالت میں چلا سکتے ہیں، امریکا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی قائم مقام اٹارنی جنرل جیفری روزن نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں ڈینیل پرل کیس میں رہائی پانے والے احمد عمر سعید شیخ پر امریکی عدالت میں مقدمہ چلاسکتا ہے۔امریکی قائم مقام اٹارنی جنرل جیفری روزن نے جاری بیان میں کہاہے کہ ڈینیل پرل کے اغواء اور قتل کے مرکزی ملزم احمد مزید پڑھیں

غزہ کے قریب اسرائیلی فوج کی جنگی مشقیں جاری

مغربی کنارہ: قابض صہیونی فوج فلسطینیوں کے باغات اجاڑ رہی ہے ، چھوٹی تصویر مسمار کردہ املاک کی ہے مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے قریب عسقلان شہر میں بڑے پیمانے پرفوجی مشقیں شروع کررکھی ہیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جنوبی فلسطین میں جاری مزید پڑھیں

جاپان: شہریوں کو شدید برفباری اور تند ہواؤں سے خبردار کردیا گیا

ٹوکیو: جاپان میں شدید برف باری کے بعد شاہراہ پر گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں‘ حکام نے شہریوں کو سال نو پر غیر ضروری باہر نکلنے سے خبردار کیا ہے ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں محکمہ موسمیات کے حکام نے وسیع علاقوں میں لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ سالِ نو پر وہ شدید برفباری اور مزید پڑھیں

بنگلادیش: مزید ایک ہزار روہنگیا مہاجرین متنازع جزیرے پر منتقل

بنگلادیش:1800روہنگیا مہاجرین پر مشتمل دوسرا گروپ خطرناک جزیرے بھاسن چار پر منتقل کیا جا رہا ہے ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) بنگلا دیش نے روہنگیا مہاجرین کی خلیج بنگال میں واقع متنازع جزیرے پر منتقلی کی سخت مخالفت کے باوجود مزید ًایک ہزار افراد پر مشتمل دوسرا گروپ بھی منتقل کردیا۔ اس سے قبل پیر کے روز مزید پڑھیں

سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات سے متعلق اسرائیلی اخبار کا بڑا دعویٰ

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب 2021 کے آخر تک اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرلے گا۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیلی حکام کو پورا یقین ہے کہ تل ابیب اور ریاض کے درمیان 2021 کے آخر تک سفارتی تعلقات قائم مزید پڑھیں

نیل واگنر نے فریکچر کے باوجود بولنگ کرا کے مثال قائم کردی

ماونٹ منگنوئی(جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر نیل واگنر نے ٹوٹے ٹخنے کے ساتھ بولنگ کرا کے مثال قائم کردی۔ نیل ویگنر پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں شاہین شاہ آفریدی کے یارکر کو کھیلنے کی کوشش میں زخمی ہوگئے تھے۔ منگل کو پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کے فاسٹ مزید پڑھیں

میچ کے آخری روز زیادہ دیر وکٹ پر گزاریں گے ، اظہر علی

مائونٹ مانگنوئی(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز اظہرعلی نے کہا ہے کہ میری پوری کوشش ہوگئی کہ آج میچ کا پانچواں اور آخری روز زیادہ دیر وکٹ پر گزاروں ۔ انہوں نے کہا کہ دوسری اننگز میں فواد عالم کیساتھ بڑی شراکت قائم کرنے کی بھرپورکوشش کروں گا۔میڈیا سے مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز کودوسرے ٹی ٹوئنٹی میں9وکٹوں سے شکست

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ویلنگٹن فائربرڈز نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان شاہینز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ۔ذرائع کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ ویلنگٹن میں کھیلا گیا۔ویلنگٹن فائربرڈز کے کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ویلنگٹن فائربرڈز نے 92 رنز کا ہدف 9.5 اوورز میں ایک وکٹ کے مزید پڑھیں